نیوزی لینڈ کی اشارتی زبان

نیوزی لینڈ کی اشارتی زبان (انگریزی: New Zealand Sign Language) (ماوری زبان:Te Reo Turi) نیوزی لینڈ کی سماعت سے محروم آبادی کی رسمی زبان ہے۔ نیوزی لینڈ اشارتی زبان ایکٹ 2006ء کے تحت اسے دفتری زبان کا درجہ حاصل ہوا۔

نیوزی لینڈ کی اشارتی زبان
NZSL
دیسنیوزی لینڈ
20,200 (2013 census)e18
BANZSL
  • نیوزی لینڈ کی اشارتی زبان
سرکاری حیثیت
سرکاری زباننیوزی لینڈ
رموزِ زبان
آیزو 639-3nzs
گلوٹولاگnewz1236

اس اشارتی زبان کی جڑیں برطانوی اشارتی زبان میں ہیں۔ اسے تکنیکی طور پر برطانوی، آسٹریلیائی اور نیوزی لینڈ کی اشارتی زبان کی بولی سمجھا گیا ہے۔ اس زبان میں اور برطانوی اشارتی زبان میں 62.5% مماثلتیں پائی جاتی ہیں۔ اس کے برعکس امریکی اشارتی زبان اور اس میں محض 33% مماثلتیں موجود ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. McKee, D. and G. Kennedy. 2000. "Lexical Comparisons of Signs from American, Australian, British, and New Zealand Sign Languages" In K. Emmorey & H. Lane (eds) The Signs of Language Revisited: An Anthology to Honor Ursula Bellugi and Edward Klima , New Jersey: Lawrence Erlbaum Associates.