ویکیپیڈیا:منتخب ایام/1 فروری
![](http://up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/0/0c/Shoaib_Malik.jpg/120px-Shoaib_Malik.jpg)
- واقعات
- 1793ء - فرانس کا برطانیہ اور ہالینڈ سے اعلان جنگ
- 1884ء - آکسفورڈ ڈکشنری کے پہلے نسخے کی اشاعت
- 1924ء - برطانیہ نے سوویت یونین کو تسلیم کیا
- 1972ء - پہلا پیچیدہ ریاضیاتی دستی حاسب یعنی سائنٹفک ہینڈ کیلکولیٹر متعارف کرایا گیا
- 1979ء - آیت اللہ خمینی 15سالہ جلا وطنی کے بعد ایران واپس پہنچے
- 1984ء - چین اور ہالینڈ کے درمیان دوبارہ سفارتی روابط کا آغاز ہوا۔
- ولادت
- 1905ء - ایملیو جی سگری، اطالوی نژاد امریکی ماہر طبیعیات
- 1931ء - بورس یلسن، روسی سیاست دان
- 1982ء - شعیب ملک ، پاکستانی کرکٹر
- وفات
- 1958ء - کلنٹن ڈیویسن، امریکی ماہر طبیعیات
- 1976ء - ورنر ہیزنبرگ، جرمن ماہر طبیعیات
- 1976ء - جارج ویپل، امریکی معالج اور پیتھالوجسٹ
- 1986ء - ایلوا مرڈل، سویڈش ماہر سماجیات اور سیاستدان
- 2003ء - کلپنا چاولہ، بھارتی امریکی انجینئر اور خلا نورد
- 2003ء - ایلان رامون، اسرائیلی کرنل، پائلٹ، اور خلا نورد
- 2012ء - وسلاوا سزائم بورکا، پولش شاعر اور مترجم