چیچنی زبان یا چیچن زبان (تکرار اسم: Нохчийн мотт،تلفظ:نوخچین موت) ایک یورپی زبان ہے جو یورپی ملک چیچنیا میں چیچنی قوم بولتی ہے اسے روس کے علاقے داغستان میں بھی لوگ بولتے ہیں۔ اس کے متکلمین کی تعداد 14 لاکھ کے لگ بھگ ہے۔

چیچن
Нохчийн мотт
(نوخچین موت)
دیسروس
خطہجمہوریہ چیچنیا
قومچیچن قوم
1.4 ملین (2010)e18
سیریلیک رسمِ خط, لاطینی (موجودہ)
عربی رسم الخط, جارجیائی (تاریخی)
سرکاری حیثیت
سرکاری زبان چیچنیا (روس)
 داغستان (روس)
رموزِ زبان
آیزو 639-1ce
آیزو 639-2che
آیزو 639-3che
گلوٹولاگchec1245
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔