گورو زبان
گورو زبان (انگریزی: Gowro language) ایک داردی زبان ہے جو ضلع کوہستان، پاکستان میں بولی جاتی ہے۔
گورو | |
---|---|
Gowro | |
دیس | پاکستان |
خطہ | ضلع کوہستان، خیبر پختونخوا |
(200 مذکورہ 1990)e18 | |
رموزِ زبان | |
آیزو 639-3 | gwf |
گلوٹولاگ | gowr1239 |
ایایلپی | Gowro |
اصل نام گباری/گبارو/گبری
یہ زبان موجودہ ضلع کولئی پالس کوہستان کی وادی کولئی میں بولی جاتی ہے۔ یہ ایک داردی ہند آریائی زبان ہے جس کے بولنے والوں میں تیزی سے کمی ہو رہی ہے اور زیادہ تر لوگ شینا زبان اپنا رہے ہیں۔ یہ ایک معدوم ہونے والی زبان ہے اور اس کے تحفظ یا فروغ کے لیے ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ (رازول کوہستانی)