اس صفحہ کے بارے میں

صفحۂ صارف تبادلۂ خیال منصوبے وکیپیڈیا پر حصہ ذیلی صفحات اعزازات
اپنا پیغام یہاں دیں یا برقی خط لکھیں۔

{{{2}}}



سابقہ گفتگو مورخہ 25اگست،2017ء کو تبادلۂ خیال صارف:ساجد امجد ساجد/وثق 1 پر وثق میں منتقل کر دی گئی۔

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب، اردو بوٹ کو ویکی بان بنائے جانے کے لیے رائے شماری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس رائے شماری میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔

"رائے شماری برائے ویکی بان" کا جواب دیں
Aafi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب۔ برادری کے اتفاق رائے کے پیشِ نظر آپ کی غیر فعالی اور انتظامی حق کے عدم استعمال کے سبب آپ کے کھاتے سے یہ حق سلب کیا گیا ہے۔ اگر آپ مستقبل میں دوبارہ سے منتظم بننا چاہتے ہیں تو اس واضح شدہ حکمت عملی کے تحت نئی رائے شماری شروع کریں اور اپنے حق میں برادری سے تائید حاصل کریں۔ شکریہ۔

ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جزاکم اللہ خیرا

Aafi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ساجد صاحب، اردو ویکیپیڈیا کی بیش بہا خدمات کے لیے میری طرف سے شکریہ قبول فرمائیں۔ امید کرتا ہوں آپ یہ خدمات جاری رکھیں گے اور منتظمی ان خدمات کو انجام دینے میں حائل نہ ہوگی۔

"انتظامی حق کی عدم استعمالی اور معزولی" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب، اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی کے حوالے سے دیوان عام میں ایک گفتگو جاری ہے۔آنجناب سے گزارش ہے کہ اس گفتگو میں ضروری حصہ لیں اور اپنی رائے دیں تاکہ ایک متفقہ فیصلہ ہوسکے۔ شکریہ۔

"اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب۔ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت منتظمین کی غیر فعالی کے حوالے سے کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔ منتظمین اس منصوبے کا اہم حصہ ہیں اور حد بندی لازمی محسوس ہوتی ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ دیوان عام میں اس گفتگو میں شرکت کریں تاکہ ایک واضح حکمت عملی کا تعین ہو۔

"منتظمین کی غیر فعالی کے لیے واضح حکمت عملی" کا جواب دیں
Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اس رائے شماری میں حصہ لیں تا کہ صفحہ اول میں بہتری لائی جا سکے اور صفحہ اول کے لیے نئی فہرستیں منتخب کی جا سکیں۔

  1. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/عباسی خلفا کی فہرست
  2. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/مغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرست
  3. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/سلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرست
"رائے شماری برائے امیدوار برائے منتخب فہرست" کا جواب دیں
ترویج اردو (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کاموف مضمون میں میں نے کمپنی کے لیے سانچہ داخل کیا ہے اس میں جب بھی معلومات ڈالتا ہوں وہ سانچے میں اپ ڈیٹ نہیں ہوتی~~~

ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سانچے کی صفحے میں جا کر درستگی کرنا پڑے گی۔ میں نے صفحہ دیکھا سانچہ درست کام کر رہا ہے۔

ترویج اردو (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اس میں مزید معلومات داخل نہیں ہو رہی ہیں

جیسا کہ سانچہ خود آمدنی کی بہت ساری اقسام دے رہا ہے مگر دیگر ڈالنے کے باوجو وہ ایک ہی قسم کو ظاہر کرررہا ہے جب کہ باقیوں کو چھپا رہا ہے۔

ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سانچے کی صفحے میں جا کر درستگی کرنا پڑے گی۔ سانچوں کے بارے میں بہت زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ میں نے زمرہ بندی اور نئے مضامین پر زیادہ توجہ دی۔ اس لئے یہ معاملہ اگر آپ دیوان عام میں رکھ دیں تو بہتر رہے گا۔ جزاک اللہ خیرا

"سانچہ کمپنی کی معلومات" کا جواب دیں
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"منتظمین رائے شماری" کا جواب دیں
امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"حذف شدگی فرحان رانا راجپوت" کا جواب دیں
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ساجد بھائی ترکی کا نام رسمی طور پر تبدیل ہو کر '''ترکیہ''' ہو چکا ہے۔ جس کا اعلان ترک ھکومت نے کیا تھا۔ اب اردو میڈیا پر بھی ترکیہ ہی استعمال ہو رہا ہے۔ آپ اب مزید ترکی نام استعمال نہ کرین جیسا کہ زمرہ جات میں کیا ہے۔ انہیں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے

"ترکیہ" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب، آپ سے گزارش ہے کہ اس بحث میں حصہ لیں اور اپنی رائے پیش کریں۔ شکریہ۔

"عنوان میں سال کے ساتھ ء کا غیر ضروری استعمال" کا جواب دیں