السلام علیکم ،دوستو میرا نام سید محمد رفیع الحق ہے اور میں California کا باسی ہوں ۔آٹھ نو سال پہلے جب اردو زبان میں وکی پیڈیا پر کام شروع ہوا تو میں نے اس کے بانیوں سے رابطہ کیا۔اس وقت میں ہاکی بھی بہترین کھیلا کرتا تھا۔پیشے کے لحاظ سے میں انفارمیشن ایڈوائزر ہوں۔اردو زبان سے ہمارے گھرانے میں عقیدت رکھی جاتی ہے اور میں نے اپنے بچپن میں قرآن پاک کا اردو ترجمہ بھی پڑھا تھا۔جب میرے پاس پاکستان کے نام ور معلم پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی کا مقالہ آیا تو مجھے اسے فائنل کرتے ہوئے بے حد خوشی ہوئی محسوس کہ اتنا عظیم اور سادہ انسان ۔پاکستانی حکومت کاش کہ قدر کرلے اپنے عالموں کی۔میرے ساتھ ہمارے دوستوں نے بھی ڈاکٹر صاحب کے مقالے کو دن رات تکمیل کے مراحل میں پہنچایا۔فوٹوز کا اشو ہم سب کے لیے درد سر تھا کیونکہ ڈاکٹر صاحب کی فوٹوز جو انٹرنیٹ پر تھیں وہ ، ہائی ریزالوشن میں نہیں تھیں ، چنانچہ ہم نے پہلے تیار کی ان کی فائل۔اولمپک کھیلوں پر بھی میرے مقالے اردو زبان میں ہیں۔انگریزی ایڈیٹرز میں میرے دوست YunShui,Jeses00701,Kashf$k,اور دوسرے لوگ ہیں ۔ ہم سب نے cheers کیا تو جب مقالے مکمل ہوئے۔اس کے علاوہ بنایا ہے میں نے پاکستان چلڈرن رائٹرز گلڈ۔آپ مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں-
[[1]
اپنا پیغام یہاں دیں یا ul Haq برقی خط لکھیں۔