قومی دار الحکومتوں اور بڑے شہروں کی فہرست بلحاظ ملک

یہ فہرست قومی دار الحکومت و بڑے شہر بلحاظ ملک ہے۔

ممالک

ترمیم
ملک دارالحکومت دار الحکومت سے بڑے شہر
آ
آرمینیا یریوان
آسٹریلیا کینبرا سڈنی, ملبورن, برسبین, پرتھ, ایڈیلیڈ, گولڈ کوسٹ, نیو کیسل
آسٹریا ویانا
آذربائیجان باکو
آئس لینڈ ریکیاوک
جمہوریہ آئرلینڈ ڈبلن
ا
افغانستان کابل
البانیہ تیرانا
الجزائر الجزائر شہر
انڈورہ انڈورا لا ویلا
انگولا لواندا
اینٹیگوا و باربوڈا سینٹ جونز
ارجنٹائن بیونس آئرس
ایکواڈور کوئٹو گیاکوئل
ایل سیلواڈور سان سلواڈور
استوائی گنی ملابو
اریتریا اسمارا
استونیا ٹالن
ایتھوپیا ادیس ابابا
انڈونیشیا جکارتہ
ایران تہران
اردن عمان
اتحاد القمری مورونی
ازبکستان تاشقند
اسرائیل یروشلم[1] تل ابیب
اطالیہ روم میلان (میٹروپولیٹن ایریا), ناپولی (میٹروپولیٹن ایریا).
ب
بہاماس نساؤ
بحرین منامہ
بنگلہ دیش ڈھاکہ
بارباڈوس برج ٹاؤن
بیلاروس منسک
بیلجیم برسلز
بیلیز بلموپان کوروزال ٹاؤن, ڈینگریگا, اورنج واک ٹاؤن, بیلیز شہر
بینن پورٹو نووو (سرکاری), کوتونو (انتظامی) کوتونو
بھوٹان تھمپو
بولیویا سکرے (سرکاری), لا پاز (انتظامی) سانتا کروز
بوسنیا و ہرزیگووینا سرائیوو
بوٹسوانا گبرون
برازیل براسیلیا ساؤ پاؤلو, ریو دے جینیرو سلواڈور
برونائی بندر سری بگاوان
بلغاریہ صوفیہ
برکینا فاسو اواگادوگو
برما نیپیداو رنگون, منڈالی.
برونڈی بوجومبرا
برطانیہ لندن [2]
بھارت نئی دہلی ممبئی, دلی, بنگلور, حیدرآباد، دکن, احمد آباد, چنائے awr کولکاتہ
پ
پاکستان اسلام آباد کراچی, لاہور, فیصل آباد, راولپنڈی, گوجرانوالہ, ملتان, حیدرآباد, پشاور, کوئٹہ
پلاؤ گرولمود کرور
پاناما پاناما شہر
پاپوا نیو گنی پورٹ مورسبی
پیراگوئے اسونسیون
پیرو لیما
پولینڈ وارسا
پرتگال لزبن
ت
تاجکستان دوشنبہ
تنزانیہ ڈوڈوما (سرکاری), دارالسلام (انتظامی) دارالسلام
تھائی لینڈ بینکاک
تونس تونس شہر
ترکی انقرہ استنبول
ترکمانستان اشک آباد
تووالو فونافوتی
ٹ
ٹوگو لومے
ٹونگا نوکوالوفا
ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو پورٹ آف اسپین چاگوانس, سان فرنانڈو, سان جوآن
ج
جمیکا کنگسٹن
جاپان ٹوکیو (درحقیقت)
جمہوری جمہوریہ کانگو کنشاسا
جمہوریہ کانگو برازاویل
جنوبی کوریا سیول
جزائر مارشل ماجورو
جبوتی جبوتی
جمہوریہ ڈومینیکن سانتو دومنگو
جارجیا تبلیسی
جرمنی برلن
جمہوریہ گنی کوناکری
جنوبی افریقا پریٹوریا (سرکاری، انتظامی اور ایگزیکٹو), کیپ ٹاؤن (قانونی), بلوم فاؤنٹین (عدالتی) جوہانسبرگ
جنوبی سوڈان جوبا
جزائر سلیمان ہونیارا
چ
چاڈ اینجامینا
چلی سینٹیاگو (سرکاری), ولپارائسو (قانونی)
چین بیجنگ شنگھائی
چیک جمہوریہ پراگ
ڈ
ڈنمارک کوپن ہیگن
ڈومینیکا روسو
ر
رومانیہ بخارسٹ
روس ماسکو
روانڈا کیگالی
ریاستہائے متحدہ امریکا واشنگٹن ڈی سی نیویارک شہر, لاس اینجلس, شکاگو, ہیوسٹن, فینکس, فلاڈیلفیا, سان انتونیو, سان ڈیاگو, ڈیلس, سان ہوزے, ڈیٹرائٹ, سان فرانسسکو
ز
زیمبیا لوساکا
زمبابوے ہرارے
س
سینٹ کیٹز باسیتیر
سینٹ لوسیا کاستریس
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کنگز ٹاؤن
سامووا آپیا
سان مارینو سان مارینو سراوال, بورگو ماگیور
ساؤ ٹومے و پرنسپے ساؤ ٹومے
سعودی عرب ریاض
سینیگال ڈاکار
سربیا بلغراد نووی ساد
سیچیلیس وکٹوریا
سیرالیون فری ٹاؤن
سنگاپور سنگاپور
سلوواکیہ براٹیسلاوا
سلووینیا لیوبلیانا
سری لنکا سری جے وردھنے پورا کوٹے کولمبو
سوڈان خرطوم ام درمان
سرینام پاراماریبو
سوازی لینڈ مبابنے (سرکاری), لوبامبا (قانونی اور شاہی) مانزینی
سویڈن اسٹاک ہوم
سوئٹزرلینڈ برن زیورخ, جنیوا, بازیل, لوزان
سلطنت عمان مسقط
ش
شمالی کوریا پیانگ یانگ
شام دمشق حلب
ص
صومالیہ موغادیشو
ع
عراق بغداد
ف
فجی سووا
فنلینڈ ہلسنکی
فرانس پیرس
فلسطین یروشلم (دعوی), غزہ (درحقیقت انتظامی، غزہ), رملہ (درحقیقت انتظامی، فلسطینی علاقہ جات)
ق
قازقستان آستانہ الماتی, شیمکنت
قبرص نیکوسیا
قطر دوحہ
ک
کمبوڈیا پنوم پن
کیمرون یاؤندے دوالہ
کینیڈا اوٹاوا ٹورانٹو, مانٹریال, وینکوور (شہری علاقے), کیلگری (شہر)
کیپ ورڈی پرائیا
کولمبیا بوگوتا
کوسٹاریکا سان ہوزے
کرویئشا زغرب
کیوبا ہوانا
کینیا نیروبی
کیریباتی تاراوا
کویت کویت شہر
کرغیزستان بشکیک
کوت داوواغ یاموسوکرو (سرکاری), عابدجان (انتظامی) عابدجان
گ
گیبون لبریویل
گیمبیا بانجول
گھانا اکرا
گریناڈا سینٹ جارجز
گواتیمالا گوئٹے مالا شہر
گنی بساؤ بساؤ
گیانا جارج ٹاؤن
ل
لاؤس وینتیان
لٹویا ریگا
لبنان بیروت
لیسوتھو ماسیرو
لائبیریا مونروویا
لیبیا طرابلس
لیختینستائن واڈوز شان
لتھووینیا ولنیس
لکسمبرگ لکسمبرگ (شہر)
م
مشرقی تیمور دیلی
مصر قاہرہ
مجارستان بوداپست
مقدونیہ اسکوپیہ
مڈغاسکر اینٹانانیریو
ملاوی لیلونگوے
ملائیشیا کوالالمپور (قانونی؛ اصل), پتراجایا (انتظامی) کوالالمپور
مالدیپ مالے
مالی بماکو
مالٹا والیٹا بیرکیرکارا, موستا, سینٹ پال بے, قورمی, زببار, سلیما, نکسزار, سان گوان
موریتانیہ نواکشوط
موریشس پورٹ لوئس
میکسیکو میکسیکو شہر
مائکرونیشیا پالیکیر ونو
مالدووا کیشیناو
موناکو موناکو
منگولیا اولان باتور
مونٹینیگرو پوڈگوریکا
مراکش رباط دار البیضاء
موزمبیق ماپوتو
متحدہ عرب امارات ابوظہبی دبئی, شارجہ
ن
نمیبیا ونڈہوک
ناورو کوئی بھی نہیں (سرکاری دفاتر یارن)
نیپال کھٹمنڈو
نیدرلینڈز ایمسٹرڈیم (سرکاری),
ہیگ (انتظامی قانونی اور عدالتی)
راٹرڈیم
نیوزی لینڈ ویلنگٹن آکلینڈ, کرائسٹ چرچ
نکاراگوا ماناگوا
نائجر نیامی
نائجیریا ابوجا لاگوس, ابادان, کانو, ايلورين, پورٹ ہارکورٹ
ناروے اوسلو
و
وانواتو پورٹ ولا
ویٹیکن سٹی ویٹیکن سٹی
وینزویلا کراکس
ویتنام ہنوئی ہو چی من شہر
وسطی افریقی جمہوریہ بانگوئی
ہ
ہیٹی پورٹ او پرنس
ہونڈوراس ٹیگوسیگلپا
ہسپانیہ میدرد
ی
یوگنڈا کمپالا
یوکرین کیف
یوراگوئے مونٹیویڈیو
يمن صنعاء
یونان ایتھنز

محدود تسلیم شدہ ممالک

ترمیم
ہستی دارالحکومت دار الحکومت سے بڑے شہر
ابخازيا سخومی
جمہوریہ کوسووہ پریستینا
نگورنو کاراباخ خان کندی
ترک جمہوریہ شمالی قبرص نیکوسیا
صحراوی عرب عوامی جمہوریہ العیون (دعوی), بیر لہلو (عارضی)
صومالی لینڈ هرجيسا
جنوبی اوسیشیا تسخینوالی
تائیوان تائی پے نیو تائی پے, کاوشیانگ, تائچنگ
ٹرینسنیسٹریا ٹیراسپول

منحصر علاقے

ترمیم
علاقہ کا علاقہ دارالحکومت دار الحکومت سے بڑے شہر
A
امریکی سمووا ریاستہائے متحدہ امریکا پاگو پاگو تافونا, نو اولی, لیون, ایلی ایلی, اوا
اینگویلا برطانیہ دی ویلی
B
برمودا برطانیہ ہیملٹن
برطانوی جزائر ورجن برطانیہ روڈ ٹاون
C
جزائر کیمین برطانیہ جارج ٹاؤن
جزیرہ کرسمس آسٹریلیا دی سیٹلمینٹ
جزائر کوکوس آسٹریلیا ویسٹ آئلینڈ
جزائر کک نیوزی لینڈ آواریا
F
جزائر فاکلینڈ برطانیہ اسٹینلے، جزائر فاکلینڈ
فرانسیسی پولینیشیا فرانس پاپیٹی
G
جبل الطارق برطانیہ جبل الطارق
گوام ریاستہائے متحدہ امریکا هاگاتنا تیمیونگ, مینگیلاو, ییگو اور دیگر 15
گرنزی برطانیہ سینٹ پیٹر پورٹ
H
ہانگ کانگ چین وکٹوریہ (انتظامیہ مرکز)
J
جرزی برطانیہ سینٹ ہیلیر
M
آئل آف مین برطانیہ ڈگلس
مانٹسریٹ برطانیہ پلایماؤت (آئینی), بریڈیس (درحقیقت) بریڈیس
N
نیو کیلیڈونیا فرانس نومیا
نیووے نیوزی لینڈ الوفی
جزیرہ نارفوک برطانیہ کنگسٹن برنٹ پائن
جزائر شمالی ماریانا ریاستہائے متحدہ امریکا سائپین
P
جزائر پٹکیرن برطانیہ ایڈمز ٹاؤن
پورٹو ریکو ریاستہائے متحدہ امریکا سان جوآن
S
سینٹ ہلینا برطانیہ جیمز ٹاؤن ہاف ٹری ہالو, سینٹ پال
سینٹ پیئر و میکیلون فرانس سینٹ پیئر
سوالبارد ناروے لانگایربین
T
ٹوکیلاؤ نیوزی لینڈ نوکونونو
جزائر کیکس و ترکیہ برطانیہ کاک برن ٹاؤن
U
امریکی جزائر ورجن ریاستہائے متحدہ امریکا شارلٹ ایملی
W
والس و فتونہ فرانس ماتا-اتو

حوالہ جات

ترمیم
  1. Most countries do not recognize Israeli sovereignty over مشرقی یروشلم, and so maintain their embassies in other cities, mostly تل ابیب.
  2. By some definitions of the term "country", انگلستان, اسکاٹ لینڈ, Northern جمہوریہ آئرلینڈ, and ویلز are all countries. The capital cities of these four entities are لندن, ایڈنبرا, بیلفاسٹ, and کارڈف respectively. In سکاٹ لینڈ، the city of گلاسگو is larger than the capital, Edinburgh.