ممبئی انڈینز

بھارتی فرنچائز کرکٹ ٹیم

ممبئی انڈینز (انگریزی: Mumbai Indians) ممبئی، مہاراشٹر میں واقع کرکٹ کی ایک ٹیم ہے اور انڈین پریمیئر لیگ میں کھیلتی ہے۔ آئی پی ایل کے پہلے سال 2008ء سے ہی یہ ٹیم کھیل رہی ہے۔ اس کے مالک بھارت کا سب سے بڑا تجارتی نام ریلائنس انڈسٹریز ہے۔ ممبئی انڈینز کا گھریلو کرکٹ میدانوانکھیڈے اسٹیڈیم ہے۔ 2017ء میں یہ ممبئی انڈینز 100 ملین امریکی ڈالر مالیت کی کمپنی بننے والی پہلی آئی پی ایل ٹیم بنی۔[3]

ممبئی انڈینز
لیگانڈین پریمیئر لیگ
افراد کار
کپتانروہت شرما
کوچمہیلا جے وردھنے[1]
مالکریلائنس انڈسٹریز[2]
معلومات ٹیم
شہرممبئی, مہاراشٹر, بھارت
رنگMI نیلا
تاسیس24 جنوری 2008
وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی
(گنجائش: 33,108)
ثانوی ہوم گراؤنڈبریبورن اسٹیڈیم، ممبئی
(گنجائش: 25,000)
تاریخ
انڈین پریمیئر لیگ wins5 بار
باضابطہ ویب سائٹ:mumbaiindians.com

'

2023

2011ء میں ممبئی انڈینز رائل چیلنجرز بنگلور کو ہراکر پہلی بار چیمپین لیگ کی فاتح بنی تھی۔ 2013ء میں چنائی سپر کنگز کو 23 رنوں شکست دے کر پہلی آئی پی ایل ٹرافی اپنے نام کی۔ اسی سال راجستھان رائلز کو 33 رنوں سے ہرا کر دوسری بار چینپین لیگ کی فاتح بھی بن گئی۔[4][5]

فی الحال ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما ہیں اور 2017ء سے مہیلا جے وردھنے اس ٹیم کے کوچ ہیں۔[6]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mahela Jayawardene to succeed Ricky Ponting as Mumbai Indians coach"۔ The Indian Express۔ 18 November 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2016 
  2. "IPL 2019: Meet the owners of the 8 teams taking the field in season 12"۔ Moneycontrol۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2019 
  3. Gaurav Laghate (24 اگست 2017)۔ "Brand IPL gets stronger, valuation soars to $5.3 billion"۔ The Economic Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2018 
  4. "Mumbai Indians beat Rajasthan Royals to win second CLT20 title"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2013 
  5. "Rampant Mumbai seal title in style"۔ Wisden India۔ 26 مئی 2013۔ 19 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2013 
  6. "Jayawardene appointed Mumbai Indians coach"۔ کرک انفو۔ 18 نومبر 2016 

بیرونی روابط

ترمیم