16 اپریل
14 اپریل | 15 اپریل | 16 اپریل | 17 اپریل | 18 اپریل |
واقعات
ترمیم- 1746ء - سکاٹ لینڈ میں جنگ کلاڈن اور ہائ لینڈ کلینز کی بربادی
- 1799ء - جنگ کوہ تبور میں نپولین کی فوج نے عثمانیوں کو اککا کے قریب دریائے اردن کے دوسرے کنارے پر دھکیل دیا۔
- 1917ء - ولادیمیر لینن کو روس سے ملک بدر کر دیا گیا۔
- 1919ء - جلیانوالا باغ کے احتجاج میں پورے ہندوستان میں ہڑتال۔
- 1972ء - اپالو 16 کی چاند کی طرف پرواز شروع ہو گئی۔
- 2004ء نیپال کے دار الحکومت کھٹمنڈو میں جمہوریت کی بحالی کے لیے مظاہرہ کرنے والے ایک ہزار افراد کو گرفتار کر لیا گیاگرفتار ہونے والوں میں سابق وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا بھی شامل تھے [1]
- 1996ء سابق وزیر اعظم بینظیربھٹو نے کراچی ماس ٹرانزٹ پروجیکٹ کا افتتاح کیا[1]
- 1988ء عراق کے شہر حلبجہ میں زہریلی گیس کے حملے سے ہزاروں افراد ہلاک[1]
- 1962ء برازیل نے امریکی کاروبار اپنی تحویل میں لے لیے [1]
- 1953ء یوگوسلاویہ کے مارشل جوزف ٹیٹو برطانیہ کا دورہ کرنے والے پہلے کمیونسٹ رہنما بنے [1]
- 1939ء شاہ محمد رضاپہلوی کی شادی مصر کی شہزادی فوزیہ سے ہوئی[1]