ڈھکیا اردو
ڈَھکَیّا اُردو (بنگلہ: ঢাকাইয়া উর্দু) بنگالی اثرات والی اردو بولی ہے جو پرانے ڈھاکہ میں بولی جاتی ہے۔[1] یہ بولی خاص طور پر پرانے ڈھاکے والے، نواب خاندان اور کچھ دوسری برادریاں جیسے کہ پرانے ڈھاکے کی شیعہ برادری بولتی ہے۔ بنگالی زبان کی تحریک کے دوران میں اس کے استعمال میں کمی آئی اور اب یہ بنگلہ دیش میں بولی جانے والی اردو کی دو بولیوں میں سے ایک ہے۔ دوسری بولی بہاری پناہ گزینوں کی اردو ہے۔
ڈھکیا اردو | |
---|---|
ڈھاکہ کی اُردو بولی | |
خطہ | پرانا ڈھاکہ |
قوم | ڈھکیا |
عہد | سولھویں صدی عیسوی تا حال |
بنگالی رسم الخط اردو حروف تہجی | |
رموزِ زبان | |
آیزو 639-3 | – |
آئیایٹیایف | ur-u-sd-bd13 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ شانتی رنجن بھٹاچاریہ (1989)۔ بنگال کی زبانوں سے اردو کا رشتہ (ایک لسانی مطالعہ) (دوسرا ایڈیشن)۔ امین آباد، لکھنؤ: نصرت پبلشرز۔ ص 167