کرکٹ عالمی کپ 2023ء گروپ مرحلہ

2023ء کرکٹ عالمی کپ کا گروپ مرحلہ راؤنڈ رابن لیگ فارمیٹ میں کھیلا گیا تھا، تمام 10 ٹیمیں ایک ہی گروپ میں ایک بار ایک دوسرے سے کھیلی تھی، جس کے نتیجے میں کل 45 میچ کھیلے گئے تھے۔ گروپ سے سرفہرست چار ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئی۔ یہ فارمیٹ 2019ء کے کرکٹ عالمی کپ سے پہلے کے جیسا ہی تھا اور 1992ء کے کرکٹ عالمی کپ میں بھی استعمال ہوا تھا۔ [1]

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ اہلیت
1   بھارت (H) 9 9 0 0 0 18 2.570 سیمی فائنلز میں پیش قدمی کی اور
2025ء آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
2   جنوبی افریقا 9 7 2 0 0 14 1.261
3   آسٹریلیا 9 7 2 0 0 14 0.841
4   نیوزی لینڈ 9 5 4 0 0 10 0.743
5   پاکستان 9 4 5 0 0 8 −0.199 2025ء آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
6   افغانستان 9 4 5 0 0 8 −0.336
7   انگلینڈ 9 3 6 0 0 6 −0.572
8   بنگلادیش 9 2 7 0 0 4 −1.087
9   سری لنکا 9 2 7 0 0 4 −1.419
10   نیدرلینڈز 9 2 7 0 0 4 −1.825
ماخذ: آئی سی سی
(H) میزبان


گروپ میچوں کے نتائج

ترمیم
ٹیم ╲ راؤنڈ123456789
  افغانستانہارہارجیتہارجیتجیتجیتہارہار
  آسٹریلیاہارہارجیتجیتجیتجیتجیتجیتجیت
  بنگلادیشجیتہارہارہارہارہارہارجیتہار
  انگلینڈہارجیتہارہارہارہارہارجیتجیت
  بھارتجیتجیتجیتجیتجیتجیتجیتجیتجیت
  نیدرلینڈزہارہارجیتہارہارجیتہارہارہار
  نیوزی لینڈجیتجیتجیتجیتہارہارہارہارجیت
  پاکستانجیتجیتہارہارہارہارجیتجیتہار
  جنوبی افریقاجیتجیتہارجیتجیتجیتجیتہارجیت
  سری لنکاہارہارہارجیتجیتہارہارہارہار
آخری تجدید بشمول میچ جو 12 نومبر 2023 کو کھیلا گیا۔ ماخذ: کرک انفو
  = جیت;   = ڈرا;   = ہار

گروپ مرحلے کا خلاصہ

ترمیم
ٹیم
بمقابلہ
  افغانستان   آسٹریلیا   بنگلادیش   انگلینڈ   بھارت   نیدرلینڈز   نیوزی لینڈ   پاکستان   جنوبی افریقا   سری لنکا
  افغانستان 3 وکٹوں سے ہارا 6 وکٹوں سے ہارا 69 رنز سے جیتا 8 وکٹوں سے ہارا 7 وکٹوں سے جیتا 149 رنز سے ہارا 8 وکٹوں سے جیتا 5 وکٹوں سے ہارا 7 وکٹوں سے جیتا
  آسٹریلیا 3 وکٹوں سے جیتا 8 وکٹوں سے جیتا 33 رنز سے جیتا 6 وکٹ سے ہارا 309 رنز سے جیتا 5 رنز سے جیتا 62 رنز سے جیتا 134 رنز سے ہارا 5 وکٹوں سے جیتا
  بنگلادیش 6 وکٹوں سے جیتا 8 وکٹوں سے ہارا 137 رنز سے ہارا 7 وکٹوں سے ہارا 87 رنز سے ہارا 8 وکٹوں سے ہارا 7 وکٹوں سے ہارا 149 رنز سے ہارا 3 وکٹوں سے جیتا
  انگلینڈ 69 رنز سے ہارا 33 رنز سے ہارا 137 رنز سے جیتا 100 رنز سے ہارا 160رنز سے جیتا 9 وکٹوں سے ہارا 93 رنز سے جیتا 229 رنز سے ہارا 8 وکٹوں سے ہارا
  بھارت 8 وکٹوں سے جیتا 6 وکٹوں سے جیتا 7 وکٹوں سے جیتا 100 رنز سے جیتا 160 رنز سے جیتا 4 وکٹوں سے جیتا 7 وکٹوں سے جیتا 243 رنز سے جیتا 302 رنز سے جیتا
  نیدرلینڈز 7 وکٹوں سے ہارا 309 رنز سے ہارا 87 رنز سے جیتا 160رنز سے ہارا 160 رنز سے ہارا 99 رنز سے ہارا 81 رنز سے ہارا 38 رنز سے جیتا 5 وکٹوں سے ہارا
  نیوزی لینڈ 149 رنز سے جیتا 5 رنز سے ہارا 8 وکٹوں سے جیتا 9 وکٹوں سے جیتا 4 وکٹوں سے ہارا 99 رنز سے جیتا 21 رنز سے ہارا 190 رنز سے ہارا 5 وکٹوں سے جیتا
  پاکستان 8 وکٹوں سے ہارا 62 رنز سے ہارا 7 وکٹوں سے جیتا 93 رنز سے ہارا 7 وکٹوں سے ہارا 81 رنز سے جیتا 21 رنز سے جیتا 1 وکٹ سے ہارا 6 وکٹوں سے جیتا
  جنوبی افریقا 5 وکٹوں سے جیتا 134 رنز سے جیتا 149 رنز سے جیتا 229 رنز سے جیتا 243 رنز سے ہارا 38 رنز سے ہارا 190 رنز سے جیتا 1 وکٹ سے جیتا 102 رنز سے جیتا
  سری لنکا 7وکٹوں سے ہارا 5 وکٹوں سے ہارا 3 وکٹوں سے ہارا 8 وکٹوں سے جیتا 302 رنز سے ہارا 5 وکٹوں سے جیتا 5 وکٹوں سے ہارا 6 وکٹوں سے ہارا 102 رنز سے ہارا

انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ

ترمیم
5 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
انگلینڈ  
282/9 (50 اوور)
ب
  نیوزی لینڈ
283/1 (36.2 اوور)
جو روٹ 77 (86)
میٹ ہنری 3/48 (10 اوور)
ڈیون کونوے 152* (121)
سیم کرن 1/47 (6 اوور)
نیوزی لینڈ 9 وکٹ سے جیت گیا
نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد
امپائر: کماردھرما سینا (سری لنکا) اور نتن مینن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: راچن رویندر (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا
  • راچن رویندر (نیوزی لینڈ) نے ون ڈے میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔[2]
  • ڈیون کونوے اور راچن رویندر نے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے لیے دوسری وکٹ کے لیے سب سے زیادہ شراکت بنائی۔[3]

نیدرلینڈز بمقابلہ پاکستان

ترمیم
6 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
پاکستان  
286 (49 اوور)
ب
  نیدرلینڈز
205 (41 اوور)
سعود شکیل 68 (52)
باس ڈی لیڈے 4/62 (9 اوور)
باس ڈی لیڈے 67 (68)
حارث رؤف 3/43 (9 اوور)
پاکستان 81 اسکور سے جیت گیا۔
راجیو گاندھی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، حیدرآباد
امپائر: کرس براؤن (نیوزی لینڈ) اورایڈرین ہولڈسٹاک (جنوبی افریقا)
بہترین کھلاڑی: سعود شکیل (پاکستان)
  • نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

افغانستان بمقابلہ بنگلہ دیش

ترمیم
7 اکتوبر 2023
10:30
اسکورکارڈ
افغانستان  
156 (37.2 اوور)
ب
  بنگلادیش
158/4 (34.4 اوور)
بنگلہ دیش 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، دھرم شالہ
امپائر: کماردھرما سینا (سری لنکا) اورجوئل ولسن (ویسٹ انڈیز)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • رحمن اللہ گرباز افغانستان کے لیے ایک روزہ کرکٹ میں 27 اننگز میں 1000 رنز بنانے والے افغانستان کے تیز ترین کھلاڑی بن گئے۔[4]
  • بنگلہ دیش نے یہ میچ 92 گیندیں باقی رہ کر جیت لیا، گیندوں کے لحاظ سے عالمی کپ میں اس کی سب سے بڑی جیت

جنوبی افریقا بمقابلہ سری لنکا

ترمیم
7 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
جنوبی افریقا  
428/5 (50 اوور)
ب
  سری لنکا
326 (44.5 اوور)
جنوبی افریقا 102 رنز سے جیت گیا۔
ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم، دہلی
امپائر: رچرڈ الینگورتھ (انگلستان) اورشرف الدولہ (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: ایڈن مارکرم (جنوبی افریقا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جنوبی افریقا کا 428/5 کا سکور عالمی کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔[5]
  • ایڈن مارکرم (جنوبی افریقا) نے عالمی کپ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنائی۔ (49 گیندوں پر)[6]

آسٹریلیا بمقابلہ بھارت

ترمیم
8 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
آسٹریلیا  
199 (49.3 اوور)
ب
  بھارت
201/4 (41.2 اوور)
سٹیوسمتھ 46 (71)
رویندرجدیجا 3/28 (10 اوور)
بھارت 6 وکٹ سے جیت گیا۔
ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنائی
امپائر: کرس گیفانی (نیوزی لینڈ) اوررچرڈ کیٹلبرو (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: کے ایل راہول (بھارت)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

نیدرلینڈز بمقابلہ نیوزی لینڈ

ترمیم
9 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
نیوزی لینڈ  
322/7 (50 اوور)
ب
  نیدرلینڈز
223 (46.3 اوور)
کولن ایکرمین 69 (73)
مچل سینٹنر 5/59 (10 اوور)
نیوزی لینڈ 99 رنز سے جیت گیا۔
راجیو گاندھی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، حیدرآباد
امپائر: پال ریفل (آسٹریلیا) اورراڈ ٹکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: مچل سینٹنر (نیوزی لینڈ)
  • نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سائبرینڈ اینجل بریکٹ نے اپنے ایک روزہ بین الاقوامی کرئیر کا آغاز کیا۔

بنگلہ دیش بمقابلہ انگلستان

ترمیم
10 اکتوبر 2023
10:30 (د/ر)
اسکورکارڈ
  انگلینڈ
364/9 (50 اوور)
ب
  بنگلادیش
227 (48.2 اوور)
ڈیوڈ میلان 140 (107)
مہدی حسن 4/71 (8 اوور)
لٹن داس 76 (66)
ریس ٹوپلی 4/43 (10 اوور)
انگلستان 137 اسکور سے جیت گیا
ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، دھرم شالہ
امپائر: احسن رضا (پاکستان) اورپال ولسن (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ڈیوڈ میلان (انگلستان)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جونی بیرسٹو (انگلستان) نے اپنا 100واں ایک روزہ میچ کھیلا۔

پاکستان بمقابلہ سری لنکا

ترمیم
10 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
سری لنکا  
344/9 (50 اوور)
ب
  پاکستان
345/4 (48.2 اوور)
کشل مینڈس 122 (77)
حسن علی 4/71 (10 اوور)
محمد رضوان 131* (121)
دلشان مدوشنکا 2/60 (9.2 اوور)
پاکستان 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
راجیو گاندھی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، حیدرآباد
امپائر: کرس گیفانی (نیوزی لینڈ) اورایلکس وارف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: محمد رضوان (پاکستان)

افغانستان بمقابلہ بھارت

ترمیم
11 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
افغانستان  
272/8 (50 اوور)
ب
  بھارت
273/2 (35 اوور)
روہت شرما 131 (84)
راشد خان 2/57 (8 اوور)
بھارت 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم، دہلی
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اورپال ریفل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: روہت شرما (بھارت)
  • افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • روہت شرما نے عالمی کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔[11]
  • روہت شرما (بھارت) نے بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکوں (554 چھکے) کے کرس گیل کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔[12]

آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقا

ترمیم
12 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
جنوبی افریقا  
311/7 (50 اوور)
ب
  آسٹریلیا
177 (40.5 اوور)
جنوبی افریقا 134 اسکور سے جیت گیا۔
بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم، لکھنؤ
امپائر: رچرڈ الینگورتھ (انگلستان) اور جوئل ولسن (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: کوئنٹن ڈی کاک (جنوبی افریقا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • یہ عالمی کپ میں آسٹریلیا کی سب سے بڑی شکست تھی جس نے 1983ء میں بھارت کے ہاتھوں اس کی شکست کو پیچھے چھوڑ دیا، رنز کے لحاظ سے (134)۔

بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ

ترمیم
13 اکتوبر 2023
14:00
اسکورکارڈ
بنگلادیش  
245/9 (50 اوور)
ب
  نیوزی لینڈ
248/2 (42.5 اوور)
مشفق الرحیم 66 (75)
لوکی فرگوسن 3/49 (10 اوور)
نیوزی لینڈ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنائی
امپائر: کماردھرما سینا (سری لنکا) اور نتن مینن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: لوکی فرگوسن (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ٹرینٹ بولٹ نے کائل ملز کو پیچھے چھوڑ کر ون ڈے میں 200 وکٹیں حاصل کرنے والے نیوزی لینڈ کے تیز ترین گیند باز بن گئے، میچ (107) اور مجموعی طور پر تیسرے نمبر پر رہے۔

بھارت بمقابلہ پاکستان

ترمیم
14 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
پاکستان  
191 (42.5 اوور)
ب
  بھارت
192/3 (30.3 اوور)
بابر اعظم 50 (58)
جسپریت بمراہ 2/19 (7 اوور)
روہت شرما 86 (63)
شاہین آفریدی 2/36 (6 اوور)
بھارت 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقا) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: جسپریت بمراہ (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بھارت نے پاکستان کے خلاف عالمی کپ میں ہونے والے مقابلوں میں مسلسل آٹھویں بار فتح حاصل کی۔

افغانستان بمقابلہ انگلستان

ترمیم
15 اکتوبر 2023
14:00
اسکورکارڈ
افغانستان  
284 (49.5 اوور)
ب
  انگلینڈ
215 (40.3 اوور)
ہیری بروک 66 (61)
راشد خان 3/37 (9.3 اوور)
افغانستان 69 رنز سے جیت گیا۔
ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم، دہلی
امپائر: شرف الدولہ (بنگلہ دیش) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: مجیب الرحمان (افغانستان)
  • انگلستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • محمد نبی اور رحمت شاہ (افغانستان) دونوں نے بالترتیب اپنا 150 واں اور 100 واں ون ڈے کھیلا۔[13]
  • بین الاقوامی کرکٹ کی تاریخ میں یہ انگلستان کی افغانستان کے خلاف پہلی شکست تھی۔[14]

آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا

ترمیم
16 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
سری لنکا  
209 (43.3 اوور)
ب
  آسٹریلیا
215/5 (35.2 اوور)
کشل پریرا 78 (82)
ایڈم زمپا 4/47 (8 اوور)
آسٹریلیا 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم، لکھنؤ
امپائر: کرس گیفانی (نیوزی لینڈ) اور ایلکس وارف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: ایڈم زمپا (آسٹریلیا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

نیدرلینڈز بمقابلہ جنوبی افریقا

ترمیم
17 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
نیدرلینڈز  
248/8 (43 اوور)
ب
  جنوبی افریقا
207 (42.5 اوور)
ڈیوڈ ملر 43 (52)
لوگن وین بیک 3/60 (8.5 اوور)
نیدرلینڈز 38 رنز سے جیت گیا۔
ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، دھرم شالہ
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اوررچرڈ کیٹلبرو (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: سکاٹ ایڈورڈز (نیدرلینڈز)
  • جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے میچ کو 43 اوور یک طرفہ کر دیا گیا۔

افغانستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

ترمیم
18 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
نیوزی لینڈ  
288/6 (50 اوور)
ب
  افغانستان
139 (34.4 اوور)
گلین فلپس 71 (80)
نوین الحق 2/48 (8 اوور)
رحمت شاہ 36 (62)
لوکی فرگوسن 3/19 (7 اوور)
نیوزی لینڈ 149 رنز سے جیت گیا
ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنائی
امپائر: جوئل ولسن (ویسٹ انڈیز) اورپال ولسن (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: گلین فلپس (نیوزی لینڈ)
  • افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مچل سینٹنر (نیوزی لینڈ) نے ایک روزہ میں اپنی 100 ویں وکٹ حاصل کی۔[15]

بنگلہ دیش بمقابلہ بھارت

ترمیم
19 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
بنگلادیش  
256/8 (50 اوور)
ب
  بھارت
261/3 (41.3 اوور)
لٹن داس 66 (82)
رویندرجدیجا 2/38 (10 اوور)
بھارت 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
مہاراشٹرکرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، پونے
امپائر: ایڈرین ہولڈسٹاک (جنوبی افریقا) اور رچرڈ کیٹلبرو (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: ویرات کوہلی (بھارت)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان

ترمیم
20 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
آسٹریلیا  
367/9 (50 اوور)
ب
  پاکستان
305 (45.3 اوور)
ڈیوڈ وارنر 163 (124)
شاہین آفریدی 5/54 (10 اوور)
امام الحق 70 (71)
ایڈم زیمپا 4/53 (10 اوور)
آسٹریلیا 62 رنز سے جیت گیا
ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور
امپائر: کرس براؤن (نیوزی لینڈ) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: ڈیوڈ وارنر (آسٹریلیا)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

نیدرلینڈز بمقابلہ سری لنکا

ترمیم
21 اکتوبر 2023
10:30
اسکور کارڈ
نیدرلینڈز  
262/10 (49.4 اوور)
ب
  سری لنکا
263/5 (48.2 اوور)
سری لنکا 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم، لکھنؤ
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقا) اوراحسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: سدیرا سماراوکراما (سری لنکا)
  • نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

انگلستان بمقابلہ جنوبی افریقا

ترمیم
21 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
Scorecard
جنوبی افریقا  
399/7 (50 اوور)
ب
  انگلینڈ
170 (22 اوور)
ہینرک کلاسن 109 (67)
ریس ٹوپلی 3/88 (8.5 اوور)
مارک ووڈ *43 (17)
جیرالڈ کوٹزی 3/35 (4 اوور)
جنوی افریقا 229 رنز سے جیت گیا۔
وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی
امپائر: کماردھرما سینا (سری لنکا) اورنتن مینن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ہینرک کلاسن (جنوبی افریقا)
  • انگلستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ

ترمیم
22 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
نیوزی لینڈ  
273 (50 اوور)
ب
  بھارت
274/6 (48 اوور)
ڈیرل مچل 130 (127)
محمد شامی 5/54 (10 اوور)
ویرات کوہلی 95 (104)
لوکی فرگوسن 2/63 (8 اوور)
بھارت 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، دھرم شالہ
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اوررچرڈ کیٹلبرو (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: محمد شامی (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
  • شبمن گل (بھارت) نے ایک روزہ کرکٹ میں اپنا 2,000 واں رن اسکور کیا، جو اننگز (38 اننگز) کے لحاظ سے یہ سنگ میل حاصل کرنے کا تیز ترین ہے۔[16]

افغانستان بمقابلہ پاکستان

ترمیم
23 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
پاکستان  
282/7 (50 اوور)
ب
  افغانستان
286/2 (49 اوور)
بابر اعظم 74 (92)
نور احمد 3/49 (10 اوور)
ابراہیم زدران 87 (113)
حسن علی 1/44 (10 اوور)
افغانستان 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنائی
امپائر: پال ریفل (آسٹریلیا) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ابراہیم زدران (افغانستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقا

ترمیم
24 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
جنوبی افریقا  
382/5 (50اوور)
ب
  بنگلادیش
233 (46.4 overs)
کوئنٹن ڈی کاک 174 (140)
حسن محمود 2/67 (6 اوور)
محموداللہ 111 (111)
جیرالڈ کوٹزی 3/62 (10 اوور)
جنوبی افریقا 149 رنز سے جیت گیا۔
وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی
امپائر: ایلکس وارف (انگلستان) اورجوئل ولسن (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: کوئنٹن ڈی کاک (جنوبی افریقا)
  • جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

آسٹریلیا بمقابلہ نیدرلینڈز

ترمیم
25 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
آسٹریلیا  
399/8 (50 اوور)
ب
  نیدرلینڈز
90 (21 اوور)
آسٹریلیا 309 رنز سے جیت گیا۔
ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم، دہلی
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اور شرف الدولہ (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: گلین میکسویل (آسٹریلیا)

انگلستان بمقابلہ سری لنکا

ترمیم
26 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
انگلینڈ  
156 (33.2 اوور)
ب
  سری لنکا
160/2 (25.4 اوور)
پتہم نسانکا 77* (83)
ڈیوڈ ولی 2/30 (5 اوور)
سری لنکا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور
امپائر: کرس براؤن (نیوزی لینڈ) اورایڈرین ہولڈسٹاک (جنوبی افریقا)
بہترین کھلاڑی: لاہیرو کمارا (سری لنکا)
  • انگلستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا

ترمیم
27 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
پاکستان  
270 (46.4 اوور)
ب
  جنوبی افریقا
271/9 (47.2 اوور)
سعود شکیل 52 (52)
تبریز شمسی 4/60 (10 اوور)
جنوبی افریقا 1 وکٹ سے جیت گیا۔
ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنائی
امپائر: پال ریفل (آسٹریلیا) اورایلکس وارف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: تبریز شمسی (جنوبی افریقا)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اسامہ میر (پاکستان)نے میچ کی دوسری اننگز میں شاداب خان کے متبادل کے طور پر میچ کھیلا۔[20]

آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ

ترمیم
28 اکتوبر 2023
10:30 (د/ر)
اسکورکارڈ
آسٹریلیا  
388 (49.2 اوور)
ب
  نیوزی لینڈ
383/9 (50 اوور)
ٹریوس ہیڈ 109 (67)
گلین فلپس 3/37 (10 اوور)
راچن رویندر 116 (89)
ایڈم زیمپا 3/74 (10 اوور)
آسٹریلیا 5 رنز سے جیت گیا۔
ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، دھرم شالہ
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقا) اور شرف الدولہ (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: ٹریوس ہیڈ (آسٹریلیا)

بنگلہ دیش بمقابلہ نیدرلینڈز

ترمیم
28 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
نیدرلینڈز  
229 (50 اوور)
ب
  بنگلادیش
142 (42.2 اوور)
مہدی حسن 35 (40)
پال وین میکرین 4/23 (7.2 اوور)
نیدرلینڈز 87 رنز سے جیت گیا۔
ایڈن گارڈنز، کولکاتا
امپائر: جوئل ولسن (ویسٹ انڈیز) اور پال ولسن (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: پال وین میکرین (نیدرلینڈز)
  • نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

انگلستان بمقابلہ بھارت

ترمیم
29 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
بھارت  
229/9 (50 اوور)
ب
  انگلینڈ
129 (34.5 اوور)
روہت شرما 87 (101)
ڈیوڈ ولی 3/45 (10 اوور)
بھارت 100 رنز سے جیت گیا۔
بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم، لکھنؤ
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اور پال ریفل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: روہت شرما (بھارت)
  • انگلستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • روہت شرما (بھارت) نے بطور کپتان اپنا 100واں میچ کھیلا۔[22]

افغانستان بمقابلہ سری لنکا

ترمیم
30 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
سری لنکا  
241 (49.3 اوور)
ب
  افغانستان
242/3 (45.2 اوور)
افغانستان 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
مہاراشٹرکرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، پونے
امپائر: کرس گیفانی (نیوزی لینڈ) اوررچرڈ الینگورتھ (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: فضل حق فاروقی (افغانستان)
  • افغانستان نے ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • راشد خان (افغانستان) نے اپنا 100 واں ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا۔[23]

بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان

ترمیم
31 اکتوبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
بنگلادیش  
204 (45.1 اوور)
ب
  پاکستان
205/3 (32.3 اوور)
فخر زمان 81 (74)
مہدی حسن 3/60 (9 اوور)
پاکستان 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈن گارڈنز، کولکاتا
امپائر: رچرڈ کیٹلبرو (انگلستان) اور نتن مینن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: فخر زمان (پاکستان)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شاہین آفریدی (پاکستان) اور مہدی حسن میراز (بنگلہ دیش) دونوں نے ایک روزہ میچوں میں اپنے اپنے کیرئیر کی 100 وکٹیں مکمل کیں۔[24]
  • بنگلہ دیش اس میچ کے نتیجے میں عالمی کپ 2023ء سے باہر ہو گیا۔

نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا

ترمیم
1 نومبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
جنوبی افریقا  
357/4 (50 اوور)
ب
  نیوزی لینڈ
167 (35.3 اوور)
گلین فلپس 60 (50)
کیشو مہاراج 4/46 (9 اوور)
جنوبی افریقا 190 رنز سے جیت گیا۔
مہاراشٹرکرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، پونے
امپائر: کماردھرما سینا (سری لنکا) اور احسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: راسی وین ڈیرڈوسن (جنوبی افریقا)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

بھارت بمقابلہ سری لنکا

ترمیم
2 نومبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
بھارت  
357/8 (50 اوور)
ب
  سری لنکا
55 (19.4 overs)
شبمن گل 92 (92)
دلشان مدوشنکا 5/80 (10 اوور)
کشن رجھیتا 14 (17)
محمد شامی 5/18 (5 اوور)
بھارت 302 رنز سے جیت گیا۔
وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی
امپائر: کرس براؤن (نیوزی لینڈ) اورپال ریفل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: محمد شامی (بھارت)

افغانستان بمقابلہ نیدرلینڈز

ترمیم
3 نومبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
نیدرلینڈز  
179 (46.3 اوور)
ب
  افغانستان
181/3 (31.3 اوور)
افغانستان 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم، لکھنؤ
امپائر: نتن مینن (بھارت) اورشرف الدولہ (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: محمد نبی (افغانستان)
  • نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مجیب الرحمان (افغانستان) نے ایک روزہ کرکٹ میں 100ویں وکٹ حاصل کی۔

نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان

ترمیم
4 نومبر 2023
10:30
اسکورکارڈ
نیوزی لینڈ  
401/6 (50 اوور)
ب
  پاکستان
200/1 (25.3 اوور)
فخر زمان 126* (81)
ٹم ساؤتھی 1/27 (5 اوور)
پاکستان 21 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس طریقہ)
ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور
امپائر: رچرڈ کیٹلبرو (انگلستان) اور پال ولسن (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: فخر زمان (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
  • حسن علی (پاکستان) نے ایک روزہ کرکٹ میں اپنے کیریئر کی 100 ویں وکٹ حاصل کی۔
  • اس میچ کے نتیجے میں جنوبی افریقا نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان

ترمیم
4 نومبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
آسٹریلیا  
286 (49.3 اوور)
ب
  انگلینڈ
253 (48.1 اوور)
مارنس لیبوسچین 71 (83)
کرس ووکس 4/54 (9.3 اوور)
بین اسٹوکس 64 (90)
ایڈم زیمپا 3/21 (10 اوور)
آسٹریلیا 33 رنز سے جیت گیا۔
نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقا) اور کرس گیفانی (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: ایڈم زیمپا (آسٹریلیا)
  • انگلستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • انگلستان اس میچ کے نتیجے میں عالمی کپ میں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیا۔[30]

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا

ترمیم
5 نومبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
بھارت  
326/5 (50 اوور)
ب
  جنوبی افریقا
83 (27.1 overs)
ویرات کوہلی *101 (121)
کیشو مہاراج 1/30 (10 اوور)
بھارت 243 رنز سے جیت گیا۔
ایڈن گارڈنز، کولکاتا
امپائر: کماردھرما سینا (سری لنکا) اور پال ریفل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ویرات کوہلی (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اس میچ میں اپنی سنچری کے ساتھ، ویرات کوہلی (بھارت) نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں (49) کا سچن ٹنڈولکر کے ریکارڈ برابر کر دیا۔ انھوں نے ٹنڈولکر کی 452 اننگز کے مقابلے میں 277 اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا۔[31]
  • جنوبی افریقہ کا 83 ورلڈ کپ میں ان کی کم ترین اننگز کا مجموعہ تھا۔[32]
  • جنوبی افریقہ کی 243 رنز کی شکست جنوبی افریقا کی ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز سے ہار ہے۔ اس میچ سے پہلے رنز کے لحاظ سے سب سے بڑی شکست 2002 میں پاکستان سے تھی جس میں جنوبی افریقا 182 رنز کی شکست کھا گئے تھے۔۔[33]

بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا

ترمیم
6 نومبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
سری لنکا  
279 (49.3 اوور)
ب
  بنگلادیش
282/7 (41.1 اوور)
بنگلہ دیش 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم، دہلی
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقا) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلستان)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اینجلو میتھیوز (سری لنکا) کسی بھی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں ٹائم آؤٹ ہو کر آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔[34]
  • سری لنکا اس میچ کے نتیجے میں باہر ہو گیا۔[35]

افغانستان بمقابلہ آسٹریلیا

ترمیم
7 نومبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
افغانستان  
291/5 (50 اوور)
ب
  آسٹریلیا
293/7 (46.5 اوور)
گلین میکسویل *201 (128)
راشد خان 2/44 (10 اوور)
آسٹریلیا 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اور ایلکس وارف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: گلین میکسویل (آسٹریلیا)

انگلستان بمقابلہ نیدرلینڈز

ترمیم
8 نومبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
انگلینڈ  
339/9 (50 اوور)
ب
  نیدرلینڈز
179 (37.2 اوور)
بین اسٹوکس 108 (84)
باس ڈی لیڈے 3/74 (10 اوور)
تیجا ندامانورو *41 (34)
معین علی 3/42 (8.2 اوور)
انگلستان 160رنز سے جیت گیا۔
مہاراشٹرکرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، پونے
امپائر: احسن رضا (پاکستان) اورراڈ ٹکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: بین اسٹوکس (انگلستان)
  • انگلستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
  • نیدرلینڈز اس میچ کے نتیجے میں عالمی کپ سے باہر ہو گیا۔[41]

نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا

ترمیم
9 نومبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
سری لنکا  
171 (46.4 اوور)
ب
  نیوزی لینڈ
172/5 (23.2 اوور)
کشل پریرا 51 (28)
ٹرینٹ بولٹ 3/37 (10 اوور)
نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور
امپائر: ایڈرین ہولڈسٹاک (جنوبی افریقا) اور جوئل ولسن (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: ٹرینٹ بولٹ (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

افغانستان بمقابلہ جنوبی افریقا

ترمیم
10 نومبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
افغانستان  
244 (50 اوور)
ب
  جنوبی افریقا
247/5 (47.3 اوور)
جنوبی افریقا 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد
امپائر: کرس براؤن (نیوزی لینڈ) اور نتن مینن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: راسی وین ڈیرڈوسن (جنوبی افریقا)
  • افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ہینرک کلاسن اور کاگیسو ربادا (جنوبی افریقا) نے بالترتیب اپنا 50 واں اور 100 واں ایک روزہ میچ کھیلا۔[42]
  • افغانستان اس میچ کے نتیجے میں باہر ہو گیا۔[43]

آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش

ترمیم
11 نومبر 2023
10:30
اسکورکارڈ
بنگلادیش  
306/8 (50 اوور)
ب
  آسٹریلیا
307/2 (44.4 اوور)
توحید ہردوئی 74 (79)
ایڈم زیمپا 2/32 (10 اوور)
مچل مارش 177* (132)
تسکین احمد 1/61 (10 اوور)
آسٹریلیا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
مہاراشٹرکرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، پونے
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقا) اوراحسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: مچل مارش (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • یہ پہلا موقع ہے جب آسٹریلیا نے ورلڈ کپ میں 300 یا اس سے اوپر کے ہدف کا کامیابی سے تعاقب کیا تھا۔[44]

انگلستان بمقابلہ پاکستان

ترمیم
11 نومبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
انگلینڈ  
337/9 (50 اوور)
ب
  پاکستان
244 (43.3 اوور)
بین اسٹوکس 84 (76)
حارث رؤف 3/64 (10 اوور)
آغا سلمان 51 (45)
ڈیوڈ ولی 3/56 (10 اوور)
انگلستان 93 رنز سے جیت گیا۔
ایڈن گارڈنز، کولکاتا
امپائر: راڈ ٹکر (آسٹریلیا) اور پال ولسن (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ڈیوڈ ولی (انگلستان)
  • انگلستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا
  • ڈیوڈ ولی (انگلینڈ) نے ون ڈے میں اپنی 100ویں وکٹ حاصل کی۔[45]
  • اس میچ کے نتیجے میں نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا اور پاکستان عالمی کپ سے باہر ہو گیا۔[46]

بھارت بمقابلہ نیدرلینڈز

ترمیم
12 نومبر 2023
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
بھارت  
410/4 (50 اوور)
ب
  نیدرلینڈز
250 (47.5 اوور)
شریاس آئیر *128 (94)
باس ڈی لیڈے 2/82 (10 اوور)
بھارت 160رنز سے جیت گیا۔
ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور
امپائر: کرس گیفانی (نیوزی لینڈ) اورمائیکل گف (انگلستان)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • روہت شرما (بھارت) نے ایک سال (60) میں ون ڈے میں سب سے زیادہ چھکوں کا اے بی ڈی ویلیئرز کا 2015 کا ریکارڈ توڑ دیا۔[47]
  • کے ایل راہول نے روہت شرما کا ورلڈ کپ میں کسی ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ دیا، گیندوں کا سامنا کرنے کے معاملے میں (62)۔[47]
  • شریاس آئیر اور کے ایل راہول نے کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت کے لیے چوتھی وکٹ کی شراکت میں سب سے بڑا اسکور کیا۔[48][49]

حواشی

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Match schhedule announced for ICC Men's Cricket World Cup 2023"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2023 
  2. "انگلستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: 23 سالہ راچن رویندر نے شاندار ورلڈ کپ ڈیبیو میں سنچری بنائی"۔ انڈیا ٹوڈے۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2023 
  3. "انگلستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: کونوے-رویندرا نے 273 رنز کے ساتھ ورلڈ کپ میں چوتھی سب سے بڑی شراکت داری کا ریکارڈ بنایا۔"۔ اسپاٹ اسٹار۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2023 
  4. "Mehidy, with a little help from Shakib and Shanto, takes Bangladesh past Afghanistan"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ 7 October 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2023 
  5. https://sportstar.thehindu.com/cricket/icc-cricket-world-cup/highest-team-totals-scores-australia-south-africa-india-icc-odi-world-cup-batting-records/article67392625.ece/amp/
  6. "ون ڈے ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچریاں: مارکرم نے جنوبی افریقا بمقابلہ سری لنکا عالمی کپ 2023 میچ میں 49 گیندوں پرسنچری بنا کر عالمی کپ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ دیا"۔ سپورٹ سٹار۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  7. "سری لنکا بمقابلہ پاکستان : سدیرا سمارا وکرما نے ورلڈ کپ میں اپنی پہلی سنچری بنائی"۔ انڈیا ٹوڈے۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2023 
  8. "پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے ورلڈ کپ: امام الحق نے بابر اعظم کے 3000 رنز کا ریکارڈ توڑ دیا"۔ سپورٹ سٹار۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2023 
  9. "SL vs PAK: عبداللہ شفیق ورلڈ کپ ڈیبیو پر چمکے، ہائی پریشر کے تعاقب میں پہلی ایک روزہ بین الاقوامی میں سنچری بنائی"۔ انڈیا ٹوڈے۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2023 
  10. "ون ڈے ورلڈ کپ 2023: پاکستان نے ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز کا تعاقب مکمل کیا۔"۔ سپورٹ سٹار۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2023 
  11. "Rohit Sharma breaks Sachin's record for most centuries in World Cup history"۔ Business Standard۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2023 
  12. "Rohit Sharma breaks Chris Gayle's record for most sixes in international cricket with 554th maximum"۔ Spotstar۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2023 
  13. "ون ڈے ورلڈ کپ 2023، میچ 13، انگلینڈ بمقابلہ افغانستان کے اعدادوشمار کا جائزہ: گرباز پاور ہٹنگ، راشد کی شاندار کارکردگی اور دیگر اعدادوشمار"۔ Crictracker۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2023 
  14. "افغانستان بمقابلہ انگلستان: افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلستان کو 69 رنز سے شکست دے کر عالمی کپ 2023ء کا سب سے بڑا اپ سیٹ کر دیا"۔ انڈیا ٹوڈے۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2023 
  15. "New Zealand vs Afghanistan highlights, World Cup 2023: Santner and Phillips guide NZ to massive 149-run win over AFGs"۔ Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2023 
  16. "ورلڈ کپ 2023: شبمن گل ون ڈے میں تیز ترین 2000 رنز بنانے والے بلے باز بن گئے، ہاشم آملہ کا 12 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا"۔ انڈیا ٹوڈے۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2023 
  17. "آسٹریلیا بمقابلہ نیدرلینڈز: گلین میکسویل نے ون ڈے ورلڈ کپ میں تیز ترین سنچری کا ایڈن مارکرم کا ریکارڈ توڑ دیا۔"۔ انڈیا ٹوڈے۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2023 
  18. "باس ڈی لیڈ نے ورلڈ کپ 2023 بمقابلہ آسٹریلیا کے میچ کے دوران ون ڈے اننگز میں سب سے زیادہ رنز دینے کا ریکارڈ قائم کیا"۔ اسپورٹ اسٹار (بزبان انگریزی)۔ 25 اکتوبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2023 
  19. "آسٹریلیا بمقابلہ نیدرلینڈز: آسٹریلیا نے ون ڈے ورلڈ کپ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح اپنے نام کر لی، نیدرلینڈز کو 309 رنز سے ہرا دیا۔"۔ اسپورٹ اسٹار۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2023 
  20. "پاکستان نے شاداب خان کے لیے اسامہ میر کو کنکشن سب کے طور پر نامزد کیا ۔"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2023 
  21. "آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ: دھرم شالہ میں آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ میچ میں 771 رنز کا سب سے زیادہ مجموعی ریکارڈ بنایا"۔ سپورٹ سٹار۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2023 
  22. "روہت شرما نے انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ میچ کے دوران دو سنگ میل حاصل کیے۔"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2023 
  23. "افغانسان بمقابلہ سری لنکا،عالمی کپ 2023: راشد خان نے 100-ون ڈے تاریخی مکمل کرنے کے 'عظیم کارنامے' کا لطف اٹھایا"۔ انڈیا ٹوڈے۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2023 
  24. "پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: شاہین آفریدی ون ڈے میں تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے پاکستانی باؤلر بن گئے"۔ اسپورٹ سٹار۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2023 
  25. "بھارت بمقابلہ سری لنکا: دلشان مدوشنکا ون ڈے ورلڈ کپ میں 5 وکٹیں لینے والے سری لنکا کے چوتھے بولر بن گئے"۔ انڈیا ٹوڈے۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2023 
  26. "کوہلی، سراج نے ہندوستان نے رنز کے مارجن سے سب سے بڑی جیت کا ریکارڈ توڑا، تیسرے ون ڈے میں سری لنکا کو 317 سے شکست دی"۔ ہندوستان ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2023 
  27. "ہندوستان نے ون ڈے ورلڈ کپ کی تاریخ میں اپنی سب سے بڑی جیت درج کی، جو کہ ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر دوسری سب سے بڑی جیت ہے۔"۔ اسپورٹ سٹار۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2023 
  28. "اعدادوشمار / اعدادوشمار / ایک روزہ بین الاقوامی / بولنگ ریکارڈ"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2023 
  29. "India become first team to qualify for 2023 World Cup semi-finals with unbeaten 7/7 record"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 2 نومبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2023 
  30. "Cricket World Cup 2023: England's defence ended by Australia defeat"۔ BBC Sport۔ 4 November 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2023 
  31. "ٹنڈولکر کے 49 ون ڈے سنچریوں کے ریکارڈ کی برابری پر کوہلی: "یہ خوابوں کی چیز ہے""۔ کرک انفو۔ 5 نومبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 نومبر 2023 
  32. kohli-levels-with-sachin-1407400 "شماریات - کوہلی کے لیے نئی بلندیاں؛ جنوبی افریقہ سب سے کم نچلی سطح پر پہنچ گیا" تحقق من قيمة |url= (معاونت)۔ کرک انفو (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 نومبر 2023 
  33. [https ://supersport.com/cricket/icc-mens-world-cup-2023/news/22805c2d-ee2d-4930-b497-f96e4b83101d/kohli-equals-tendulkar-milestone-with-world-cup-ton-indiac -south-africa "کوہلی نے ٹنڈولکر کو ورلڈ کپ سنچری کے ساتھ سنگ میل برابر کیا، بھارت نے جنوبی افریقہ کو کچل دیا"] تحقق من قيمة |url= (معاونت)۔ سوپر سپورٹ (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 نومبر 2023  [مردہ ربط]
  34. {{cite web |access-date=25 اکتوبر 2023 |title= اینجلو میتھیوز انٹرنیشنل کرکٹ میں 'ٹائم آؤٹ' ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے|url=https://timesofindia.com/sports/cricket/icc-world-cup/news/angelo-mathews-becomes-first-to-be-timed-[مردہ ربط] out-in-international-cricket/articleshow/105011086.cms |work=ٹائمز آف انڈیا|date=6 نومبر 2023}
  35. "بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا، ورلڈ کپ کی جھلکیاں: بنگلہ دیش نے ڈرامائی جیت ختم کر دی، سری لنکا کو باہر کر دیا"۔ ہندوستان ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2023 
  36. "افغانستان بمقابلہ آسٹریلیا: ابراہیم زدران ورلڈ کپ میں سنچری بنانے والے پہلے افغان بلے باز بن گئے۔"۔ انڈیا ٹوڈے (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 نومبر 2023 
  37. {{cite web |access-date=7 November 2023 |title= ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز (بیٹنگ پوزیشن کے لحاظ سے)|url=https://stats.espncricinfo.com/ci/content/records/284242.html |work=کرک انفو}
  38. "گلین میکسویل نے شاندار ڈبل سنچری بنائی اورافغانستان کو ورلڈ کپ کا اب تک کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرنے سے روک دیا۔"۔ ہندوستان ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 نومبر 2023 
  39. "میکسویل نے رن کے تعاقب میں سب سے زیادہ انفرادی سکور کا ریکارڈ بنایا، آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان، ورلڈ کپ 2023 کے میچ کے دوران ڈبل سنچری بنائی"۔ سپورٹ سٹار۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2023 
  40. "آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان: گلین میکسویل کی 'سپر ہیومین' اننگز کی مدد سے آسٹریلیا نے افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست دی"۔ منٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 نومبر 2023 
  41. "انگلستان بمقابلہ نیدرلینڈز لائیو اسکور اپ ڈیٹس: انگلستان بمقابلہ نیدرلینڈز، انگلستان نے نیدرلینڈ کو 160 رنز سے شکست دی"۔ Mint۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2023 
  42. "World Cup: Afghanistan Opt To Bat Against South Africa"۔ The Times of India۔ 10 November 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2023 
  43. "Afghanistan crashes out of ICC ODI World Cup 2023"۔ SportStar۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2023 
  44. "مچل مارش 177* نے آسٹریلیا کو لگاتار ساتویں جیت دلائی"۔ کرک انفو (بزبان انگریزی)۔ 11 نومبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2023 
  45. "انگلینڈ کے ڈیوڈ ولی نے پاکستان کے خلاف شاندار بولنگ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی: کیرئیر کا جیت کے ساتھ اختتام"۔ انڈیا ٹوڈے۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2023 
  46. "کرکٹ ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے سیمی فائنلسٹ کی تصدیق ہوگئی"۔ ICC۔ 11 نومبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2023 
  47. ^ ا ب "بھارت نے نیدرلینڈز کے خلاف ورلڈ کپ کا دوسرا بہترین مجموعہ پوسٹ کرتے ہوئے بہت سارے ریکارڈ بنائے"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 12 نومبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2023 
  48. "ریکارڈز–ایک روزہ بین الاقوامی–پارٹنرشپ ریکارڈز–کسی بھی وکٹ کے لیے سب سے زیادہ شراکت"۔ کرک انفو۔ 15 نومبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2023 
  49. "World Cup - India Cricket Team Records & Stats"۔ کرک انفو۔ 15 نومبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2023