بسم الله الرحمن الرحيم
بسم الله الرحمن الرحيم
اس ویکیپیڈیا پر 214,542 مضامین موجود ہیں۔
درج ذیل شماریات کی تجدید دستی طور پر اور بذریعہ روبہ جات کی جاتی ہے۔
رودادہائے ڈیٹابیس|رودادہائے شماریات|مراجعت جدید صفحات بلحاظ موضوع
دیگر زبانوں میں تعداد مضامین
انگریزی
آلمانی
فرانسیسی
پولسکی
نیدرلینڈز
پرتگیزی
ہسپانوی
سونسکا
فارسی
العربيۃ
اُردو
5,341,188
1.566.299
1 365 838
970 676
1.280.402
957 257
1 021 002
981 381
302٬019
218,936
214,542


صفحہ تازہ کیجیے

اردو ویکیپیڈیا میں اس وقت 214,542 مضامین موجود ہے

ویکیپیڈیا:نوشتہ تعداد مضامین

ميرے متعلق
یہ صارف ایک ویکیپیڈین ہے۔
یہ صارف مسلمان ہے۔
یَہ صارِف پاکِستان سے ہے۔
یہ شخص اردو کا صاحبِ زبان ہے۔اردو
فائل:پشتو نسخ.jpg اِس صارف کی مادری زبان پشتو ہے.


العربية اس صارف کی مادری زبان عربی ہے ــ
فارسی اس صارف کی مادری زبان فارسی ہے۔|}
یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔
یہ صارف 21جون کو پیدا ہوا۔
یہ صارف اسلام آباد سے ہے۔
یہ صارف 1200 ترامیم کا اعزاز رکھتا ہے۔

__________


ميرا نام ذیشان حیدر بنگش ہے ۔ ميرا تعلق پاراچنار، پاكستان سے ہے۔

میرا تعارف

ترمیم
    • شاد عظیم آبادی کے بقول
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو! وہ خواب ہیں ہم
اے درد! بتا کچھ تُو ہی بتا! اب تک یہ معمہ حل نہ ہؤا
ہم میں ہے دلِ بےتاب نہاں یا آپ دلِ بےتاب ہیں ہم
میں حیرت و حسرت کا مارا، خاموش کھڑا ہوں ساحل پر
دریائے محبت کہتا ہے، آ! کچھ بھی نہیں، پایاب ہیں ہم
لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایک
اے اہلِ زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں، کم یاب ہیں ہم
مرغانِ قفس کو پھولوں نے، اے شادؔ! یہ کہلا بھیجا ہے
آ جاؤ جو تم کو آنا ہو ایسے میں، ابھی شاداب ہیں ہم
    • اردو صفحات کی اصلاح میں میری مدد کریں۔

بین الاقوامی سفر

ترمیم

پاکستان

افغانستان

ایران

عراق

☺یہ صارف مجلس استقبالیہ کا رکن ہے۔

ضروری نوٹ

ترمیم

Zeeeshanhaider منتظم نہیں ہے،
لہذا وہ انتظامی شماریات کے استعمال کے مجاز نہیں ہیں۔

در حال حاضر

ترمیم

میری ترجیح اردو اسلامی صفحات کی بگڑی سنوارنا ہے !!

شکریہ

ترمیم

بشکریہ سید علی نقی نقوی

ذیلی صفحات

ترمیم