بسم الله الرحمن الرحيم
بسم الله الرحمن الرحيم
اس ویکیپیڈیا پر 214,538 مضامین موجود ہیں۔
اردو وکیپیڈیا کے حالیہ صارفین میں مقام نمبر جنوری 2017ء میں پانچواں
درج ذیل شماریات کی تجدید دستی طور پر اور بذریعہ روبہ جات کی جاتی ہے۔
رودادہائے ڈیٹابیس|رودادہائے شماریات|مراجعت جدید صفحات بلحاظ موضوع
دیگر زبانوں میں تعداد مضامین
انگریزی
آلمانی
فرانسیسی
پولسکی
نیدرلینڈز
پرتگیزی
ہسپانوی
سونسکا
فارسی
العربيۃ
اُردو
5,341,188
1.566.299
1 365 838
970 676
1.280.402
957 257
1 021 002
981 381
302٬019
218,936
214,538


صفحہ تازہ کیجیے

اردو ویکیپیڈیا میں اس وقت 214,538 مضامین موجود ہے

ویکیپیڈیا:نوشتہ تعداد مضامین

ميرے متعلق
یہ صارف ایک ویکیپیڈین ہے۔
یہ صارف مسلمان ہے۔
یَہ صارِف پاکِستان سے ہے۔
یہ شخص اردو کا صاحبِ زبان ہے۔اردو
العربية اس صارف کی مادری زبان عربی ہے ــ
فارسی اس صارف کی مادری زبان فارسی ہے۔|}
یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔
یہ صارف 9 مئی کو پیدا ہوا۔
یہ صارف لاہور سے ہے۔
یہ صارف 17000 ترامیم کا اعزاز رکھتا ہے۔
ستارہ درستی املا
مسلسل صفحات میں درستی املا پر آپ کو یہ ستارہ درستی املا پیش کیا جاتا ہے
« عبید رضا » 08:53, 27 مئی 2015 (م ع و)

__________


ميرا نام سید علی نقی نقوی ہے ۔ ميرا تعلق لاہور، پاكستان سے ہے۔

میرا تعارف

ترمیم

واصف کے بقول

میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
میں تشنہ کہاں جاؤں، پی کر بھی کہاں جانا
میں طائر لاہوتی، میں جوہر ملکوتی
ناسوتی نے کب مجھ کو، اس حال میں پہچانا
  • اور
میں شمع فروزاں ہوں، میں آتش لرزاں ہوں
میں سوزش ہجراں ہوں، میں منزل پروانہ
    • نیز شاد عظیم آبادی کے بقول
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو! وہ خواب ہیں ہم
اے درد! بتا کچھ تُو ہی بتا! اب تک یہ معمہ حل نہ ہؤا
ہم میں ہے دلِ بےتاب نہاں یا آپ دلِ بےتاب ہیں ہم
میں حیرت و حسرت کا مارا، خاموش کھڑا ہوں ساحل پر
دریائے محبت کہتا ہے، آ! کچھ بھی نہیں، پایاب ہیں ہم
لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایک
اے اہلِ زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں، کم یاب ہیں ہم
مرغانِ قفس کو پھولوں نے، اے شادؔ! یہ کہلا بھیجا ہے
آ جاؤ جو تم کو آنا ہو ایسے میں، ابھی شاداب ہیں ہم
      • بلکہ
میں وہ نہیں، ہے دیکھتی جیسا نظر مجھے
آمادہ کیوں کرے کوئی اظہار پر مجھے
محلول کائنات میں حل ہو گیا ہوں میں
اب دیکھنا نہ مانگ تو محسوس کر مجھے
آغاز و انتہا کا ہوں میں اک نقطہء کمال
میرا سکون ذات لگے اک سفر مجھے
نقوی کو ڈھونڈ پائے گا تو کس طرح اے دوست
گم کر دیا تھا رب ہی نے ایجاد پر مجھے
لیکن
ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں
    • اردو صفحات کی اصلاح میں میری مدد کریں۔

بین الاقوامی سفر

ترمیم

پاکستان

سعودی عرب

متحدہ عرب امارات

قطر

ایران

عراق

☺یہ صارف مجلس استقبالیہ کا رکن ہے۔

یہ صارف مجلس استقبالیہ کا رکن ہے۔

خوش آمدیدیہ صارف مجلس استقبالیہ کا رکن ہے۔

ضروری نوٹ

ترمیم

Syedalinaqinaqvi منتظم نہیں ہے،
لہذا وہ انتظامی شماریات کے استعمال کے مجاز نہیں ہیں۔

در حال حاضر

ترمیم

میری ترجیح اردو اسلامی صفحات کی بگڑی سنوارنا ہے !!

کچھ کوششیں

ترمیم

محمد باقر نقوی چکڑالوی

نیز

دیگر!!!


۔ ۔اس کے علاوہ ان گنت صفحات پر تبدیلیاں

ذیلی صفحات

ترمیم