Shahab~urwiki
صارف از 28 دسمبر 2007ء
اصل ستارہ | ||
شہاب صاحب کی مسلسل محنت کے اعتراف میں یہ اصل ستارہ پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:29, 30 مارچ 2014 (م ع و) |
ستارہ طرزیات | ||
شہاب صاحب کی اردو ویکیپیڈیا پر سائنسی خدمات کے اعتراف میں یہ ستارہ سائنس پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود |
یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔ |
یہ صارف جناتی اردو کا حامی نہیں ہے
ترمیمایسی اردو جو اچھے خاصے پڑھے لکھے آدمی کی بھی سمجھ میں نہ آئے جناتی اردو ہی ہو سکتی ہے۔ جناتی اردو پر مضمون بنایا گیا تھا مگر سمرقندی صاحب اپنی ہی بنائی ہوئی اردو دیکھ کر اس قدر شرما گئے کہ بغیر کسی بحث مباحثے کے انہوں نے وہ مضمون فوراً حذف کر دیا۔
جناتی اردو کی ایک بہت بڑی مشکل یہ بھی ہے کہ اسکی کوئی لغت بھی دستیاب نہیں ہے۔
جناتی اردو کی مثالیں اردو ویکیپیڈیا پر بڑی آسانی سے دیکھی جا سکتی ہے جیسے
- آلیچرخہ دراصل ایک ایسا دو پہیّہ ناقل ہوتا ہے جو دوچرخہ کے برعکس محرک کے ذریعے متحرک ہوتا ہے یعنی اِسکو حرکت دینے کیلۓ ایک محرکیہ استعمال کیا جاتا ہے اور یہ محرکیہ آج کل تقریباً تمام آلیچرخوں میں اربع ضربہ محرکیہ کی قسم کا ہوتا ہے۔ آلیچرخے کو یک سراط ناقل میں شمار کیا جاتا ہے۔
- استتباط کے لحاظ سے جانداروں کی دو اقسام ہیں: مقلد یا ضابط.۔ ممالیہ جانوروں میں گردے استتباطی تضبیط میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
- محقنہ کی اصطلاح طب و حکمت میں ایک ایسی اختراع کیلیۓ اختیار کی جاتی ہے کہ جو حقنہ لگانے کی خاطر استعمال کی جاتی ہو۔
جناتی الفاظ کی مثالیں
ترمیم- مصوفہ معاونتی ترتاش التفاظ برق بخاخ تائین یعنی matrix-assisted laser desorption electrospray ionization یا Maldesi
- احتشاء عضل قلب Myocardial infarction یا دل کا دورہ
- محصولی کسر مناعی متلازمہ یعنی ایڈز
- فشارہ مضخت یعنی پسٹن پمپ
- دابشدہ فطری فارغہ یعنی سی این جی
- برقیچہ سیارہ یعنی گاڑی کی بیٹری
- ورائے متن زبان تدوین یعنی Html (انٹرنیٹ کی پروگرامنگ لینگویج)
- ترتاش یعنی لیزر
- جالبین یعنی انٹرنیٹ
- جزیرین یعنی انسولین
- شمارندہ یعنی کمپیوٹر
- فارہ یعنی ماوز
- کلیدی تختہ یعنی کی بورڈ key board
- انگیزات یعنی ہارمون
- غدہ حلوہ یعنی پینکریاز pancrease
- استقلاب یعنی میٹابولزم metabolism
- سیادی حیہ بمعنی cyborg
- منسوج سازی یعنی کپڑا سازی یا ٹیکسٹائل مینوفیکچرنگ
- نلخطوط یعنی پائپ لائین
- نقحمل یعنی ٹرانسپورٹ
- تشغیلات یعنی operations
- شاحنتی انتہائیہ جات یعنی ٹرک اڈہ
- مستقر قطار یعنی ریلوے اسٹیشن
- مصرف یعنی بینک
- جالات کار یعنی نیٹ ورک
- متصفح جال یعنی ویب براوزر
- سنگصر یعنی لیتھیئم
- مختبر یعنی لیباٹری یا لیب
- اولیہ یعنی پروٹون
- تعدیلہ یعنی نیوٹرون
- مکثورہ یعنی پولی مر
- میثائل گروہ یعنی میتھائل گروپ
- منظرہ بطاقہ یعنی ویڈیو کارڈ
- مکثف یعنی کیپیسٹر
- گنجائشدار یعنی کیپیسٹر
- مضاہی یعنی اینالوگ
- پھراو مسجل یعنی شفٹ رجسٹر
- مرافقات یعنی کمپنی
- متشرک یعنی کارپوریشن
- مصنع خبیث یعنی malware
- محصل سجل یعنی ریکارڈ پروڈیوسر
- آبی کاربنات یعنی ہائیڈروکاربن
- محرکیہ یعنی انجن
- محرک یعنی موٹر
- کتھ اسکندر Keith Alexander کے نام کا ترجمہ
- ہاتف ناقل یعنی موبائل فون
- صوتی تخطیط یعنی Sonography
- بلوصر یعنی بیریلیئم
- شمصر یعنی ہیلیئم
- الف پیما یعنی کلو میٹر
- دومداد یعنی ڈیوٹیرائیڈ
- آبگر قنبلہ یعنی ہائیڈروجن بم
- آبساز قنبلہ یعنی ہائیڈروجن بم
- مقام ذرہ یعنی particle accelerator
- نحیفہ یعنی leptons
- مہبط نلی یعنی cathode ray
- برقی جار یعنی الیکٹرک کرنٹ
صارف کا حصہ
ترمیم- اثر کومپٹن
- احمد بن فضلان
- اسپیکٹرل لائن
- اسکن ایفکٹ
- اسکیپ ولاسٹی
- اسلامی قانون وراثت
- اشرفی
- اضافیتی پیمائشیں
- اگر بتی
- الیکٹرون وولٹ
- الیکٹرونک اوسی لیٹر
- امتحان بے گناہی
- املغم
- امونیا
- انسائڈ جوب
- انعطاف Refraction
- انفجار عظیم (بگ بینگ)
- انفلیشن اور ڈیفلیشن
- انفلیشن ٹیکس
- انکسار Diffraction
- اوزون
- اوسوالڈ کا طریقہ
- ایرانی تقویم
- ایزیوٹروپ
- ایسگناٹ
- ایسٹ انڈیا کمپنی
- ایگزیکیوٹوز کی آمدنی
- ایل پی جی
- ایٹمی کمیتی اکائی amu
- ایٹمی ماڈل کا ارتقا
- آئی ایم ایف
- آر ایف آئی ڈی RFID
- آسمانی بجلی
- آکٹوپس
- بائنڈنگ انرجی
- بادشاہ ننگا ہے
- برقناطیسی اشعاع
- برقی رو (کرنٹ)
- بریڈر ری ایکٹر
- بلڈ گروپ
- بلیک باڈی ریڈی ایشن
- بندوبست دوامی
- بنیادی رنگ
- بونڈ انرجی
- بھاری پانی (Heavy water)
- بھورا بونا Brown dwarf
- بیلوگا وھیل
- بین الاقوامی خط تاریخ
- بین الاقوامی نظام اکائیات
- بینک دولت پاکستان
- بینک فار انٹرنیشنل سیٹلمنٹ BIS
- پائیداری عناصر
- پارکیز کا طریقہ
- پارہ mercury
- پالکی
- پانی میں حل پذیری
- پروپوفول Propofol
- پری اون Prion
- پلٹ ڈاون آدمی Piltdown Man
- پولی ویل Polywell
- پیئرس ارتعاش
- تابکاری کی اقسام
- تحویر modulation
- تقسیم دولت
- تھیلیسیمیا Thalassemia
- جان مینارڈ کینز
- جاوید چوہدری
- جرمن خسرہ
- جزیرہ جیکل کا عفریت
- جست
- جوزف اسٹگلیز
- جونس سالک
- جوڑے کی پیدائش
- جوڑے کی فنا
- جوہر (خودکشی)
- جوہری بجلی گھر
- جینشین وائیلٹ
- چاندی
- چراغ
- حق آقا
- حکومتی قرضے
- خودانگیز انشقاق
- خون کی بوتل
- درہم
- دمڑی
- دنیا کی امیر ترین کمپنیاں
- دو دھاتی پتری
- دوری جدول
- دھاتوں کا حصول
- دھاتوں کی تاریخ
- دھاتوں کی عمل پذیری
- دھاتوں کی قیمتیں
- دھاتی آمیزوں کا پگھلنا
- دھاتی خصوصیات
- دینار
- ریکٹی فائر
- زینون
- سایانائیڈ کا طریقہ
- ست یندرا ناتھ بوس
- ستی
- سچ کی اقسام
- سرکاری ڈاکو
- سرمہ
- سفید بونا
- سکتہ قلب
- سونا
- سونا دو پیسے لو
- سونے سے چاندی الگ کرنا
- سونے کی قیمت
- سونے کی منڈیاں
- سونے کے اعداد و شمار
- سہاگہ borax
- سی این جی
- سید امیر علی (ٹھگ)
- شرح سود
- شرح سود بلحاظ ملک
- شعلہ
- شکاری قرضے
- شکاگو پائیل
- شیخ دین محمد
- شیشہ
- صابن
- ضیا برقی اثر
- ضیائی تالیف
- طاقت
- طول البلد
- عرض البلد
- عمل تصعید
- غذا کے اجزا
- غربت
- غلام بنانے کے طریقے
- غلامی کی اقسام
- فرانس کا تاوان جنگ 1871
- فشن بمقابلہ فیوزن
- فنکشنل گروپ
- فوٹون
- فوڈ اسٹیمپ
- فہرست ارب پتی افراد
- فینول اور پانی
- فینولک ایکسٹریکشن
- فیوزر
- قانون اوہم
- قانون بوائل
- قانون لینز
- قبرص کے بینکوں کا بحران
- قحط
- قیراط
- کاربن ڈائی آکسائڈ
- کارپوریشن جس نے دنیا بدل دی
- کارو کاری
- کاسٹ آئرن
- کاسٹک سوڈا
- کاغذی کرنسی
- کرسٹل اوسی لیٹر
- کریٹیکل ماس
- کریٹیکل ٹمپریچر
- کساد عظیم (گریٹ ڈپریشن)
- کسوٹی
- کلوروفورم
- کنوت وکسیل
- کوبالٹ
- کوسمک ریز
- کولمب
- کٹل فش
- کٹھالی کا طریقہ
- کیا انسان کبھی چاند پر اترا؟
- کیلون
- کیڈمیئم
- گاڑی کی بیٹری
- گریفتھ کا تجربہ
- گرین ہاوس
- گلواون
- گنج سواہی
- لارڈ میکالے
- لگنوکین
- لندن بلین مارکیٹ
- لوزیانا کی خرید و فروخت
- لیبر فورس
- لیتھیئم
- مسئلۂ فیثا غورث
- معاشی قاتل کے اعترافات
- ملر کا طریقہ
- ملٹی وائبریٹر
- مملوک حکمران
- منسکی مومنٹ
- منڈل فلیمنگ کا نمونہ
- مونڈ کا طریقہ
- میکالے تعلیمی نظام
- نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ
- نائٹرس آکسائڈ
- نائیٹرک ایسڈ
- ناروھال
- نازی گولڈ
- ناٹیلس
- نقدی کے خلاف جنگ
- نقطہ کھولاؤ
- نقطۂ ابال
- نقطۂ انجماد
- نقطۂ پگھلاؤ
- نقطۂ ثلاثیہ
- نم گیری
- نوبل انعام
- نوبل گیسیں
- نوعم چومسکی
- نیل (رنگ)
- نیوٹرون
- نیوٹرون کراس سیکشن
- نیوٹرینو
- واسکو ڈے گاما
- وزن
- وولٹیج
- وولٹیج بڑھانا
- وٹامن بی 12
- ٹرائیٹیئم
- ٹریفن کا مخمصہ
- ٹیلر کا اصول Taylor rule
- ڈائیوڈ
- ڈبل شاہ
- ڈبل میجک
- ڈبے میں ذرہ
- ڈولفن
- ڈیوٹیریئم
- ہارٹلے ارتعاش
- ہاف لائف
- ہکیجا تراجلک
- ہیبر کا طریقہ
- ہیلیئم
- یو ایس ایڈ
- یو ایس ڈالر انڈیکس
- یورینیئم