مغل اردو زبان میں جنوبی ایشیا کے ایک قبیلہ یا ذات کا نام ہے، (فارسی و عربی : مغول اور انگریزی:Mughal or Mogol)؛ بھارت، پاکستان، افغانستان، اور بنگلہ دیش سے متعلق ان لوگوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جو مغلوں نے مختلف ادوار میں وسط ایشیا سے حملوں کے دوران میں آباد کیے- دیگر قومیں جیسا کہ ترک اور ایرانی تارکین وطن بھی یہاں آباد ہوئے۔

  • مغل قوم کی گوتیں۔

قیات۔بورجگین۔ترک۔منگول۔تاتاری۔تیموری۔برلاس۔چغتائی۔قزلباش۔خان مغل۔کسرمغل۔دولی مغل۔تنولی۔قازق۔تغلق۔ازبک۔کمیک۔ترکمان۔توران۔چرکس۔چوغطہ۔ہن۔قفقاز۔گوک ترک۔اویغور۔آزری۔ملدیال۔جنہال۔خزر۔خلجی۔قپچاق۔تاجک۔عثمانی۔ایوبی۔غزنوی۔ایل خانی۔قارا خانی۔غوری۔سلجوقی۔خوارزمی۔چکرک۔ہزارہ قبائل۔

    سردار۔خان۔بیگ۔مرزا۔امیر۔آغا۔آفندی

مختصر تاریخ اور نژاد

ترمیم

تمام وہ لوگ جو مغل نسب کا دعویٰ کرتے ہیں، مختلف وسطی ایشیائی ترکی-مغول فوجوں کی اولادیں ہیں- چنگیز خان سے امیر تیمور اور امیر تیمور سے ظہیر الدین محمد بابر تک ایران اور جنوبی ایشیا پر حملے کے نتیجے میں یہ لوگ یہاں مقیم پزیر ہوئے-

لیکن مغل کی اصطلاح ایک وسیع معنی ہو گیا ہے- Bernier، ایک فرانسیسی مسافر جو مغل شہنشاہ اورنگزیب کے دور حکومت کے دوران میں ہندوستان کا دورہ کیا تھا کے مطابق

" قرون وسطی کے زمانے میں آل مغول نے مختلف فوجوں کے تحت جنوبی ایشیا فتح کیا تھا- مغل اصطلاح ایران، قزل باشی، ترکی اور تارکین وطن کے لیے بھی استعمال کیا جاتا تھا-"

16th صدی میں مغل لفظ مختلف گروہوں کی ایک بڑی تعداد کا احاطہ کرتا ہے- عام طور پر، بھارت کے تمام مرکزی ایشیائی تارکین وطن، ازبک، چغتائی، تاجک، قپچاق، برلاس، قازق، ترکمان، کرغزستان، اویغور یا افغان اور قفقاز کے تارکین وطن کے لیے بھی استعمال کیا جاتا تھا۔

تقسیم

ترمیم

ممالک

ترمیم

یہوشو پراجیکٹ کے مطابق مغل قوم کی تعداد مختلف ممالک میں مندرجہ ذیل ہے؛

بھارتی ریاستوں میں

ترمیم

پاکستانی صوبوں میں

ترمیم

معروف مغل شخصیات

ترمیم
  • چنگیز خان
  • جوجی خان، بھائی اکتائی خان، چغتائی خان، تولی خان
  • باتو خان ،جوجی خان کا سب بڑا بیٹا اور چنگیز خان کا پوتا تھا۔ 1235ء میں، اس فوج کا سپہ سالار مقرر ہوا جس کا مقصد یورپ کو فتح کرنا تھا۔ دریائے وولگا کو عبور کرنے کے بعد اس نے فوج کا ایک حصہ بلغاریہ کی طرف روانہ کیا اور باقی فوج نے روس پر حملہ کر دیا۔1240 میں ماسکو اور خیف اور دو سال بعد ہنگری اور پولینڈ پر قبضہ کر لیا۔اور پھر جرمنی پر حملہ کر دیا۔ 1242 میں خاقان اعظم کے انتخاب میں حصہ لینے کے لیے واپس آئے دوسری مہم کی تیاری میں مصروف تھے کہ انتقال ہو گیا۔ اس کی فوج کے لوگ چانکہ زوق برق مرصیع خیموں میں رہتے تھے اس لیے ان کو اردوئے زریں (Golden Horde) کہا جاتا ہے۔
  • بھائی اردو خان، برکہ خان، شیبان خان، محمد خان، توکا تیمور،
  • توقان/Toqoqan منگول سلطنت گولڈن بارڈ باتو خان کا بیتا اور چنگیز خان کا پوتا تھا۔یہ حکمران خاندان سے تھا لیکن اس نے خو حکومت نہیں کی اس کے بعد سارے خان اس کی اولاد میں سے تھے۔
  • (( منگو تیمور))
  • (( توغریلچہ))
  • (( سلطان محمداوزبیک خان))
  • (( جانی بیگ، تنیی بیگ،
  • سن آف جانی محمد/جانی بیگ
  • ((باقی محمد))
  • ((ولی محمد خان))
  • (( دین محمد))
  • آل سراج الدین مغل۔حاجی محمد عمر مغل۔محمد بابر مغل۔محمد عبد اللہ بن عمر مغل۔محمد طیب بن عمر مغل۔محمد ایان بن بابر مغل

سن آف دین محمد

  • (( امام قلی خان))
  • سن آن امام قلی خان
  • ((نور قلی خان))
  • (( صیفاء خان))
  • ((ماناں خان))
  • (( علم دین)) * ((غلام دین))
  • (( سخی محمدمغل)) * (( فقیر محمد))
  • (( سید محمدمغل)) * ((نذر محمد مغل))
  • ((گلاب محمد مغل))
  • (( محمد حسین مغل))
  • (( عبدال حسین مغل))
  • (( بگاہ خان مغل))
  • ((محمد خان مغل ))
  • ((محمد خالد آذاد مغل))
  • ((محمد احمد خان مغل))
  • (( رہمنگوں خان))
  • (( نیکاء خان))
  • ((کرم دین، نواب خان، میربخش))
  • (( نور محمد مغل، حسن علی خان مغل))
  • (( منگتا خان، غریب خان))
  • ((بہادر علی خان مغل))
  • حاجی شریف مغل، حاجی خادم حسین مغل، شیر محمد مغل
  • ((شاہ محمد مغل))
  • ((محمد یعقوب مغل ))
  • ((نثار مغل))
  • ((ذیان مغل ))

حوالہ جات

ترمیم

تاریخ مغلیہ از مرزا الیاس : چنگیز خان از علیم اللہ :رشتوں کی پہچان از مولوی محمد نصیر گریبان نامہ از عشمان انجم بحوالہ۔ تاریخ مغلیہ کشمیر از سردار بشیر احمد صدیقی

شخصیات

ترمیم

منسوب بہ مغل علاقے

ترمیم
  1. ٹھوکر نیاز بیگ
  2. بیگ پور
  3. بیگم پورہ
  4. تحصیل سرائے عالمگیر
  5. شیخو پورہ
  6. تیمرگرہ
  7. میران شاہ
  8. ملہال مغلاں (ضلع چکوال)
  9. چک مغل (میلسی)
  10. ٹھٹھی مغلاں
  11. کوٹلہ مغلاں
  12. کوٹلی مغلاں
  13. مغل پورہ، لاہور
  14. تلواڑہ مغلاں (ضلع سیالکوٹ)
  15. مغل کوٹ (ضلع شیرانی)
  16. مغل آباد
  17. مغل ہزارہ گوٹھ (کراچی)
  18. ارڑ مغلاں (ضلع چکوال)
  19. عثمان بیگ چاہ مغلاں
  20. گھمبیر مغلاں
  21. مغل آباد (تحصیل جہلم، یونین کونسل مغل آباد)
  22. مغل آباد (راولپنڈی، ٹینچ بھاٹہ)
  23. مغل کالونی (گجرات)
  24. مغل ٹاؤن (سیالکوٹ)
  25. شاہ بیگ (قمبر شہداد گوٹھ، سندھ)
  26. گوٹھ لاکا مغل (ضلع حیدرآباد، سندھ)
  27. گوٹھ احمد مغل (ضلع حیدرآباد، سندھ)
  28. گوٹھ نورو مغل (سندھ)
  29. مغل کوٹ (بلوچستان)
  30. مغل محلہ (منڈیالہ تیگہ، گوجرانوالہ)
  31. مغل کالونی (ناڑ، کوٹلی آزاد کشمیر)
  32. مغل آباد (سوات)
  33. مغل پورہ (فتومنڈ روڈ، گوجرانوالہ)
  34. نکر مغلاں (ہجیرہ، آزاد جموں کشمیر)
  35. مغل پورہ (شیخوپورہ)
  36. گگڑ مغلاں (سیالکوٹ)
  37. چک مغلاں (چک جمال، جہلم)
  38. مرزا آباد (جہلم)
  39. مغل پورہ (ڈسکہ)
  40. مغل پورہ (حافظ آباد)
  41. مغل آباد (لانگلہ، آزاد کشمیر، ہٹیاں بالا مظفرآباد)
  42. چک مغل (حویلی لکھا، تحصیل دیپالپور)
  43. اوچ مغلاں (بہاولپور، اوچ شریف)
  44. ھزارہ مغلاں (کڑیانوالہ، ضلع گجرات)
  45. مغل آباد (معصوم شاہ روڈ، ملتان)
  46. بیگ مغل آباد (کروڑ پکّا)
  47. مغل پورہ (میلسی)
  48. سلول مغلہ (لڈن ، ہیڈاسلام)
  49. چک مغلہ (مخدوم پور ، ہیڈاسلام)
  50. چک مغل (مخدوم پور)
  51. مغل آباد (کوئٹہ، بلوچستان)
  52. محلہ مغلاں (مانکرائے، ہری پور)
  53. کلیام مغل (راولپنڈی)
  54. سرائے مغل (راولپنڈی)
  55. سرائے مغلاں (شیخوپورہ)
  56. بیگ پور (شیخو پورہ، گجرانوالہ روڈ)
  57. مغل آباد (مانسہرا، ایبٹ آباد)
  58. جبہ مغل (تحصیل بالاکوٹ، ضلع مانسہرا)
  59. مغل چک (حافظ آباد روڑ، گوجرانوالہ)
  60. مغل ٹاؤن (قلعہ دیدار سنگھ، گوجرانوالہ)
  61. محلہ مغلاں (پنوال، جہلم)
  62. مغل ویلی (ماموں کانجن، فیصل آباد)
  63. مغل آباد (چاچڑا ں شریف، تحصيل خان پور)
  64. مغل آباد (مری ایکسپریس وے، تحصیل مری)
  65. ڈھوک مغلاں (تحصیل سوهاوہ، ضلع جهلم)
  66. ڈنہ مغلاں (مظفرآباد)
  67. یونین کونسل مغل (سہالہ، اسلام آباد)
  68. مغل سرائے (راولپنڈی)
  69. نکہ مغلاں (سہر منڈی تحصیل سہنسہ، ضلع کوٹلی آزاد کشمیر)
  70. مغل پورہ (کامونکی)
  71. مغل پورہ (پھالیہ، منڈی بہاؤالدین)
  72. سرائے مغل (بھائی پھیرو)
  73. مغل پورہ (پسرور، ضلع سیالکوٹ)
  74. ٹھٹھی مغلاں (جہلم)

متعلقہ مضامین

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم